نصیبوں کو جگاتا ہے
محمد ﷺ نام ایسا ہے
(صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم)
کہاں بننے سنورنے کو گیا میں
صدا آئ کہ ہو جا، ہو گیا میں
(افضل خان)
ترے مقام کو انجم شناس کيا جانے
کہ خاک زندہ ہے تو، تابع ستارہ نہيں
اللّٰہ پاک آپ کو اپنی رحمت اور شفقت سے کبھی محروم نہ کرے، دنیا جہاں کی ساری خوشیاں اور نعمتیں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عطاء فرمائے، آمین یا ربّ العالمین
تو غنی از ہر دو عالم من فقیر
روزِ محشر عذر ہائے من پذیر
گر حسابم را تو بینی نا گزیر
از نگاہِ مصطفیﷺ پنہاں بگیر
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے اٹھنے بیٹھنے کے طور و طریق اور عادت و خصلت میں فاطمہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ کسی کو نہیں دیکھا۔
(ترمذی،۳۸۷۲)
_____
سلام بی بی فاطمہ
Hate...
https://youtu.be/p5qCrO6ZkwA
ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں
ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں
تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں
کہاں ہے، کیسے ہے، کیوں ہے، اگر، مگر، شاید
تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں
(توصی)
زندگی انساں کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہيں
دم ہوا کی موج ہے ،رم کے سوا کچھ بھی نہيں
(علامہ اقبال)
زندگی کی بساط پر باقی
موت کی ایک چال ہیں ہم لوگ
(باقی صدیقی)
زندگی جبر ہے اور جبر کے آثار نہیں
ہائے اس قید کو زنجیر بھی درکار نہیں
(فانی)

جو شوق ہے کہ اضافہ ہو نکتہ چینوں میں
نئے گلاب اگاؤ، نئی زمینوں میں
بتوں کو آج سروں پر سجا کے نکلے لوگ
وہ دن گئے کہ چھپاتے تھے آستینوں میں
یہ کس کے اشک ہیں اے بادشاہ عدل پناہ
جو ڈھل گئے ہیں ترے تاج کے نگینوں میں
آوارگی برنگِ تماشا بری نہیں
ذوق نظر ملے تو یہ دنیا بری نہیں
(ساغر صدیقی)
جب خٙلقِ کائنات ہی عنوانِ نعت ہے
ہر شعبہ ءِ حیات میں امکانِ نعت ہے
طٙیبہ ہو چٙشم و قٙلب میں، لٙب پہ درود ہو
ہر لفظ با وضو ہو یہی شانِ نعت ہے
احمد وصال
يَا مُقَدِّمُ ﷻ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى النَّبِیِّ الْمُقَدَّمِ
اے آگے بڑھانے والے! آپ کا درود و سلام ہو اس ہستیﷺ پر جو نبیﷺ بھی ہیں اور دین کے اعتبار سے سب سے آگے بھی ہیں۔
"What is the benefit of bodies being close in the prayer lines if hearts are far apart?"
- al-Habib Kazim Al-Saqqaf
Astrocytes - star-shaped cells in the brain that are actively involved in brain function - may play an important role in stuttering, a study has found.
https://medicalxpress.com/news/2021-02-star-shaped-brain-cells-linked-stuttering.html
A negative experience with food usually leaves us unable to stomach the thought of eating that particular dish again. Using sugar-loving snails as models, researchers believe these bad experiences could be causing a switch in our brains, which impacts our future eating habits.
نوح کو جب موجِ طوفاں میں کنارہ مل گیا
حسنِ یوسف کا زلیخہ کو اشارہ مل گیا
اور کلیم الله کو لطفِ نظارہ مل گیا
الغرض ہر ایک بیچارے کو چارہ مل گیا
اور ہم غریبوں کو محمد ﷺ کا سہارا مل گیا
From Superstition to Science
A Talk in Urdu 61 mnts
Maulana Wahiduddin Khan
https://ia802505.us.archive.org/33/items/AkhiratOrientedLifeIJune242008/FromSuperstitionToScience-IkhwaneRasulI19thApr.09.mp3
دنیاوی عہدے اور تعلیم دوسروں پر وقتی اثر چھوڑتے ہیں جبکہ اچھے اخلاق برسوں کے لیے دلوں پہ چھا جاتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain