Damadam.pk
HumanityObserver's posts | Damadam

HumanityObserver's posts:

HumanityObserver
 

بَلٰى مَنْ اَسْلَم وَجْهَه لِلّه وَهُوَ مُحْسِن فَلَـه اَجْرُه عِنْد رَبِّهٖۖ وَلَا خَوْف عَلَيْـهِـم وَلَا هُـمْ يَحْزَنوْن
ہاں جس نے اپنا منہ اللہ کے سامنے جھکا دیا اور وہ نیکو کار بھی ہو تو اس کیلے اسکا بدلہ اسکے رب کے ہاں ہے،اور ان پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے

HumanityObserver
 

یَا اللّٰهُ یَاعَلِيُّ یَاعَظِیْمُ یَاحَلِیْمُ یَاعَلِیْمُ، اَنْتَ رَبِّيْ وَعِلْمُكَ حَسْبِي، فَنِعْمَ الرَّبُّ رَبِّيْ وَنِعْمَ الْحَسْبُ حَسْبِيْ، تَنْصُرُ مَنْ تَشَآءُ وَأَنْتَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ
O Allah, O High, O Great, O Clement, O All-Knowing; You are my Lord and Your knowledge is my sufficiency; how perfect, then, is my Lord, how perfect my sufficiency! You give victory to whom You will, and You are the Almighty, the Merciful.
___
Hizbul Bahr (حِزْبُ الْبَحْرِ), translated as the ‘Litany of the Sea’ is an invocation related by Imam Abul Hasan ash-Shadhili. The great Imam, on his way to perform the pilgrimage, was taught the litany by the Prophet ﷺ in a dream
https://salawathub.com/hizbul-bahr

Islamic Quotes image
H  : اے زندگی تیرا حق ادا ہو جائے گر تو نام محمد ﷺ پر فدا ہو جائے - 
HumanityObserver
 

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
صحيح: أخرجه مالك
(1/165)
ومن طريقه البخاري
(3369)، (6360)
____
اے زندگی تیرا حق ادا ہو جائے
گر تو نام محمد ﷺ پر فدا ہو جائے

HumanityObserver
 

ہم اتنا زور اپنے آپ کو درست کرنے میں نہیں لگاتے جتنا کہ دوسروں کو غلط ثابت کرنے میں لگاتے ہیں۔

HumanityObserver
 

دنیا کے حالات کا بننے اور بگڑنے کا تعلق دنیا کی چیزوں سے نہیں ہے
بلکہ دین داری اور بے دینی سے ہے
(حضرت مولانا ابراہیم دیولہ)

HumanityObserver
 

أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ
حدیث میں آتا ہے مریض پر سات مرتبہ پڑھ کر دم کرنے سے اللہ پاک شفا عطا فرماتے ہیں
اگر مریض خود اپنے اوپر پڑھ کر دم کرناچاہے تو 《 يَشْفِيَكَ 》 کی جگہ 《 يَشْفِيَنِي 》 پڑھے

Islamic Quotes image
H  : اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ - 
HumanityObserver
 

مرد کو عورت کے کردار کی جتنی فکر ہوتی ہے، اتنی فکر اپنے کردار کی کرے، تو کئی عورتیں بدکردار کہلوانے سے بچ سکتی ہیں۔

HumanityObserver
 

اوجھل سہی نِگاہ سے ڈوبا نہیں ہوں میں
اے رات ہوشیار کہ ہارا نہیں ہوں میں
دَرپیش صبح و شام یہی کَشمکش ہے اب
اُس کا بَنوں میں کیسے کہ اپنا نہیں ہوں میں
مجھ کو فرشتہ ہونے کا دعویٰ نہیں مگر
جِتنا بُرا سمجھتے ہو اُتنا نہیں ہوں میں
اِس طرح پھیر پھیر کہ باتیں نہ کیجیئے
لہجے کا رُخ سمجھتا ہوں بچہ نہیں ہوں میں
مُمکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ مُنافقت
دُنیا تیرے مزاج کا بَندہ نہیں ہوں میں
امجدؔ تھی بھیڑ ایسی کہ چلتے چلے گئے
گِرنے کا ایسا خوف تھا ٹِھہرا نہیں ہوں میں
امجد اسلام امجدؔ

HumanityObserver
 

کب تک خون کی ہولی کھیلی جايے گی
کب تک مومن فرقہ فرقہ بکھریں گے
(علی اسد لاشاری)

HumanityObserver
 

خــتم کـرو مایـوسی
اور سب سے نـفــرتیـں
دل رب کا گھـر ھے
کـوئی آستـانہ ابلیس نہیـــں

HumanityObserver
 

شیعہ سنی اختلافات پر گفتگو https://youtu.be/M4zOB2qXEyE
"Jannat will be Full of Surprises! Sunnis Will be Surprised to See Shias there. Shias will be Surprised to See Sahabah (رضي الله عنهم) there.
Salafis will be Surprised to See Sufis there.
Saints will be Surprised to See Sinners there.
With the Infinite Mercy of ALLAH Subhanuho Wata'Alla.
I Hope We all See Each Other There. - in sha Allah!
Live and Let Live with Peace and Love.
Say No to Sectarianism.

HumanityObserver
 

فرقوں میں سے کونسا فرقہ صحیح ہے؟ https://youtu.be/_N3-_Hj2v9I

HumanityObserver
 

یہاں ہر شخص مطلب کی حدوں تک ساتھ چلتا ہے

HumanityObserver
 

Zuban Par Qabo Rakho - Jahanam Mein Sab Se Zayada Log Is Zuban Ki Wajha Se Hon Gay
https://youtube.com/watch?v=A3CudqSqcho

HumanityObserver
 

اجنبیت ایک راز ہے
اور
راز میں تجسس
تجسس میں کشش
اور
کشش میں
ہمیں ایک دوسرے کی کھوج۔

HumanityObserver
 

ﺯﻣﯿﻦ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﻇﻠﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ۔۔۔۔۔۔ ﺯﻣﯿﻦ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻣﯿﻦ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻇﻠﻢ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔
ﺍﻡ ﺍﻟﯿﻘﯿﻦ ﺍﺯ ﺳﻤﯿﺮﺍ ﺣﻤﯿﺪ

HumanityObserver
 

حق یا عقل کی بات کرنے کا مطلب لوگوں کی اکثریت کو اپنے خلاف کرنا ہے۔