رُوبرُو حُسن ہو' جب حُسن بھی تیرے جیسا
پھر کوئی' دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا
❤❤❤🌹🌹🌹💯
لوگوں کو لوگ مِل جاتے ہیں
کوئی کِسی کے بِنا مر نہیں جاتا
یہ والی کہانی پِچھلی صدی کی تھی ،
اب یُوں ہوتا ہے کہ ؛
لوگوں کے پاس لوگ موجود ہوتے ہیں
اور ہم یعنی کہ ؛ " " ہم "
محض بیچ کا وقفہ ہوتے ہیں ،
تھکن اُتارنے کا وقفہ ،
موڈ بدلنے کا وقفہ ،
اور پھر وقفہ ختم
تو تعلق بھی ختم! ۔ " 🙂
Humayun-saeed
: آج ہم سے نہ الجھہے گا۔۔۔۔۔۔ہاتھ جوڑتے ہیں تیرے سامنے 🙏
good morning
Karachi walion kahan ho
friends
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain