Damadam.pk
Humna_ch's posts | Damadam

Humna_ch's posts:

Humna_ch
 

ہر وہ شخص اکیلا ہے 💔
جس نے سچی محبت کی۔🙂

Humna_ch
 

جب بھی رہی شکایت ہی رہی دنیا کو
کبھی کچھ *کہنے* پہ کبھی *چپ* رہنے پہ..🖤
💯💖🌹

Humna_ch
 

انسان کبھی بھی کسی کے لیے اتنا ضروری نہیں ہوتا
جتنا وہ گمان کر لیتا ہے

Humna_ch
 

تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔🙌🏻
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥

Humna_ch
 

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن🌿
🌿خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک🌿

Humna_ch
 

خوش مزاجی بھی مشہور ہے ھماری..!🥰
سادگی بھی کمال ہے..!🌸
ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں😉
اور، سنجیدہ بھی بے مثال ھیں..! 🥀

Humna_ch
 

جب سسکیاں کوئی نہیں سنتا 😑💔
تب قہقہے لگانے پڑتے ہیں 🖤🥀🙃

Humna_ch
 

خوشی دینے والے اپنے ہوتے ہیں
پر غم دینے والے بھی اجنبی نہیں ہوتے

Humna_ch
 

اور میں نے آزاد کر دیا ہر وہ شخص 😕
جو مجھ سے بیزار تھا 🍁🥀💔🙏

Humna_ch
 

لوگ نیک بننا نہیں،صرف نیک دِکھنا اور نیک کہلانا چاہتے ہیں اور یہ منافقت کا اعلی درجہ ہے 💯🔥

Humna_ch
 

مُحبت کے خاتمے کے لئے اک بدلہ ہوا لہجہ کافی ہوتا ہے🙂

Humna_ch
 

پھر کسی کے ساتھ نہیں جڑتے، وہ جو لوگ اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں🙂

Humna_ch
 

مجھے نہیں معلوم اُسے کہاں مُشکِل آئی، میں نے اس سے رابطے میں رہنے کے علاوہ کبھی کُچھ نہیں مانگا🙂

Humna_ch
 

بعض دفعہ اُمیدوں کا ختم ہو جانا بھی بڑی نعمت ہوتی ہے🙂🤍

Humna_ch
 

کبھی کبھی راستوں کو نہیں خود کو بدل لینا بہتر ہوتا ہے🙂

Humna_ch
 

غلط اِنتخاب چہرے کی رونق چھین لیتا ہے🙂

Humna_ch
 

معافی تکلیف کا خسارہ ادا نہیں کر سکتی🙂

Humna_ch
 

حسرتیں خاک ہوئیں، مٹ گئے ارماں سارے🙂

Humna_ch
 

خود کو سننے والے بنو، زخم خود ہی بھر جائنگے 🙂

Humna_ch
 

تمہیں کیا خبر ۔۔ یہ آنکھیں کتنا تھک چکی ہیں ۔۔ کتنے موسم گزر چکے ہیں ۔۔🖤