Damadam.pk
Humraaz33's posts | Damadam

Humraaz33's posts:

Humraaz33
 

۔ادائیں نہ دیکھایا کر ،،، لحاظ بھی کیا کر۔۔۔۔
۔کمــــزور دل والا ہوں ، کچھ تو خیال کیا کر۔۔۔❤❤

Humraaz33
 

تم جاگتی رہنا 🙊
آج میں میسج کروں گا 🔥🤣🙈🙊

Humraaz33
 

ترس جاؤں گے میری پوسٹوں کے لیے 🧸
بس اک بار مجھے جانوں مل جانے دو 🙄🙈🥹

Humraaz33
 

مرشد بہت کرلی پوسٹیں 🙈😪😐🙄
💞 اب مجھے بھی🥰 محبت کرنی ہے.🙈

Humraaz33
 

میں سنگل ضرور ہوں پر اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ لوگ مجھ سے انباکس میں یوٹیوب چینل سبسکرائب کروائیں

Humraaz33
 

تم تو شکل سے ہی میری لگتی ہو 🥺🤝 🤭دل کرتا تمہیں پرپوز کردوں 💍 🙈

Humraaz33
 

لَو میرج اور ارینج میرج میں فرق
۔
۔
۔
لَو میرج : اپنے جانو سے😎
ارینج میرج : کسی اور کے جانو سے🤌🏼🤣
کیہڑی کیہڑی کم دی گل میں دسّاں توانوں نکموں🧘🏼♀️

Humraaz33
 

*انسان کو جب محبت ہوتی ہے*
*تو محبوب کی چول باتیں بھی*
*علامہ اقبال کے قول لگتے ہیں* 🙊🤦♂️😜😂😂

Humraaz33
 

آپ سر جھکا کے میری پوسٹ پڑھ رہے ہیں
میرے لیے اتنی عزت کافی ہے....😄😎🤭

Humraaz33
 

🙂قربانی کا دن👀 آرہا ہے۔😩😕
*کوئی ہم پہ بھی قربان ہوجائے🙊😻*

Humraaz33
 

بابا کہتے ہیں جب وہ کہے نیٹ سلو تھا
سمجھ جانا برتن مانجھ رہی تھی😂😂😂😂😂😂😂

Humraaz33
 

ہر لڑکی ایک جیسی نہیں ہوتی
کچھ کے پاؤں کالے ہوتے. 😂
😅😁
اور کچھ کی گردن

Humraaz33
 

_*جن کا کوئی نہیں ہوتا
*_ان کے فری منٹ ضائع ہو جاتے ہیں😂🙌🏻💖

Humraaz33
 

_*جن کا کوئی نہیں ہوتا
*_ان کے فری منٹ ضائع ہو جاتے ہیں😂🙌🏻💖

Humraaz33
 

💔.... 😢

Humraaz33
 

_لٹھے دی چادر اُتے سلیٹی رنگ ماہیا...🙉_
_آ جا پوسٹ تے لُک لُک کے نا لنگ ماہیا...🙈😂😜_

Humraaz33
 

*وہ لڑکیاں سامنے آئے ?? جنھوں نے آج تک کسی لڑکے سے بیلنس نہیں مانگا میں نے DP دیکھنى ہے 😛🙈🤭🤫😒*

Humraaz33
 

_I love you_
_پڑھ لیا نا اب شرافت سے ریپلاۓ دو_ ✨🙈🤍🤭

Humraaz33
 

__کوئی کالی لڑکی بھی منہ نہیں لگاتی 🙂💔_

Humraaz33
 

دل کرتا ہے اپنی🙈 معصومیت😍پہ کوئ کتاب لکھوں ☺
پر ڈر لگتا ہے 🙃کہی کوئ میرا 😍😋طلب گار نہ بن جاے....!!!😁😁🤭
😁🙈🙈🙈