*A letter to Allah jee...💎🫂*
💞💞💞
`یا اللہ میں تیرے کعبے کے اگے پھر سے ایک لمبا سجدہ کرنا چاہتا ہوں`
😭😭
*ایسا سجدہ جو میری زندگی کی ساری تھکان کو دور کر دے , ایسا سجدہ جو مجھے دنیاوی خیالات سے بہت دور لے جائے ایسا سجدہ جس میں میں صرف روتا چلا جاؤں , ایسا سجدہ جس میں میری سسکیاں بن جائیں اور مجھے وہاں سے کوئی نہ اٹھائے میں بس اس سجدے میں اپنی زندگی بسر کر دینا چاہتا ہوں, یا اللہ اگر فی الحال جانا ممکن نہیں۔*
🤲🤲
*تو میرے پیارے اللہ کوئی ایسا وسیلہ بنا دے کہ مجھے میری وہ جائے نماز مل جائے جو آپکے محبوبﷺ کے طرف سے مجھے مسجد نبوی میں گفٹ ملی تھی جو تیرے کعبے, مدینے ,مسجد نبوی اور خاک مدینہ پر بچھائی گئی تھی جس پر وہاں میں نے نمازیں ادا کی تھیں, ابھی بس وہ جائےنماز مل جائے ۔*
😭😭😭
*اللہ جی پلیز نہ مجھے بہت ضرورت ہے مل جائے وہ جائے