تمہی کو خاص رکھا ہے،تمہی مخصوص ٹھہرے ہو جگہ اب بھی وہی پہلی ، عنایت پہلے جیسی ہے سنو ! کیا خوف ہے تم کواگرچہ لوٹنا چاہو تمہارے واسطے اب بھی ، رعایت پہلے جیسی ہے ابھی بھی منتظر ہوں میں ، ابھی بھی تیری خواہش ہے یہاں کچھ بھی نہیں بدلا ، روایت پہلے جیسی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain