Damadam.pk
Hunein's posts | Damadam

Hunein's posts:

Hunein
 

یہ کب کہا ہے !!! کہ جی بھر کے ہر کسی کو نہ دیکھ
سبھی کو دیکھ !!!!!!!! مگر جاتے اجنبی کو نہ دیکھ
تبھی سے آنکھ کا مرکز !!!!!!!!!!!!!!!! زمین ٹھہری ہے
کسی نے مجھ سے کہا تھا !!! کہ اب کسی کو نہ دیکھ

Hunein
 

وہ کسی وقت نہ بھولا ناصر
میں اسے یاد رہا یا نہ رہا

Ke tum bhi wakt jaise the.🍃🥀
H  : Ke tum bhi wakt jaise the.🍃🥀 -