Aaj itnay din bad showroom pay gaya asa lag raha hai k.school.ki tarha garmiyon ki chutiya guzar Kar aaya hain.dil.bhi nai horaha tha jaldi uthna ka.aaj Allah ka.shukar hai.markets tu khuli ab no dd 5 bje Tak kaam.pay time phr dd use karain ge
مریض ‘ ڈاکٹر صاحب میرے دونوں کان بند ہو گئے ہیں اور سن بلکل نہیں سکتا . ڈاکٹر’ آپ کی عمر کتنی ہے؟ مریض’ 90 سال ڈاکٹر’ آپ نے بہت کچھ سن لیا ، اب آپ کو مزید سننے کی ضرورت نہیں ہے.1
بِکھری پڑی ہے ﻣﺤﺒّﺖ ، میرے وجُود میں* *ہو سکے تو اُسے ، ترتیب دے* *وہ جو ’م‘ ہے ، وہ ’میں‘ ہُوں* *وہ جو ’ت‘ ہے ، وہ ’تُم‘ ہو* *وہ جو ’ح‘ سے حائل ، دیوار ہے* *درمیاں* *وہ اب ’ب‘ سے ہوتی ، برداشت نہیں* *تُجھے! عِشق کا واسطہ* *میری ﻣﺤﺒّﺖ نِکھار دے!*6