سيموت الإنسان غرقًا في داخله،
لولا البكاء.
اگر رونا ممکن نہ ہوتا
تو انسان اپنے اندر ڈوب کر مرتا۔
جی بھر کے چاہنے والوں کا 🥀
جی بھر گیا ہے ہم سے 😞
❤
#محبت دکھ تو دیتی ہے
مگر اک بات کہتی ہے
کہ جس کو چاہا جاتاہے
ضروری یہ نہیں ہوتا
کہ اُس کو پالیا جائے
کبھی اُسکےبچھڑنےسے
محبت کم نہیں ہوتی.......👌👌👌👌😍😍😍😍
ڈھونڈ لیجیے نا ذرا پھر سے خدارا ہم کو🙏
آپ ہوتے ہیں تو ہوتا ہے سہارا ہم کو...😔💞
"تمہیں معلوم ہے تمہارے بعد کیا ہوا؟"🥀
"درخت بجھ گۓ______ چراغ کٹ گۓ"🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain