Damadam.pk
Hur_Ri's posts | Damadam

Hur_Ri's posts:

Hur_Ri
 

میں مانتا ہوں آزمائش ہے یا رب۔۔۔۔۔۔
مگر میں اب ہمت کھونے لگا ہوں۔۔۔۔

Beautiful People image
H  : لفظوں کی دسترس میں مکمل نہیں ہوں میں لکھی ہوئی کتاب کے باہر بھی سن مجھے - 
Hur_Ri
 

کیا کہا تم میرے جیسے ہو؟
کہا کبھی چاند سے جھگڑے ہو
کسی شور میں گم اچانک کسی لمحے پہ ٹھہرے ہو
کبھی ہنستے ہنستے چپ لگی
کسی خیال پر بے ساختہ مسکرائے ہو
کبھی قہقے کے بعد روئے ہو
لسی کی آنکھوں میں دیکھ کر کوئی سوال پوچھا
لبھی خاموشی سنی ہے
اگر تم یوں نہیں کر سکتے تو کیسے کہ سکتے ہو کہ میرے جیسے ہو؟

Hur_Ri
 

اگر دل کو مار کر حالات سے سمجھوتہ کر لینے کا نام خوشی ہے تو میں بہت خوش ہوں💔