میرے کچھ دوستوں نے مجھے چھوڑ دیا چلو کوئی بات نہیں
ویسے بھی شیروں کے ساتھ چلنے کی کتوں کی اوقات نہیں
😎😎😎😎








انسان بھی عجیب فطرت کا مالک ہے
یہ مرے ہوئے کو روتا ہے
مگر جو زندہ ہیں انہیں رلاتا ہے
😕😕😕😕
کمال کا شخص تھا جس نے میری زندگی تباہ کردی
راز کی بات ہے دل خفا اس سے آج بھی نہیں
💔💔💔😭😭😭
حکم تو نفس مارنے کا
لوگوں نے ضمیر مار ڈالا
💔💔💔💔








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain