کون کہتا ہے کہ محبت آنکھوں میں ہوتی ہے
دل تو وہ بھی لے جاتے ہیں جو نظریں جھکا کے چلتے ہیں
For you meri Jan 😍😍😘😘A♥️♥️🥀😍😘😘
پتا ہے درد کب ہوتا ہے؟
جب آپ اس کا ہونے کی ضد پکڑ لو جو اپکا ہونا ہی نہیں چاہتا
💔💔💔
کبھی ان کا نام لینا، کبھی ان کی بات کرنا
میرا عشق ان کی چاہت، میرا شوق ان پہ مرنا 😘😍😍
Miss you meri Jan 😭😭😭
کہتے ہیں جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں
پر لگتا ہے میرے والا آسمان پر ہی رہ گیا
😜😜😜😜
Life on this stage where "kon life mai a rha ha kon ja rha koi farq hi nai parta"
😩😩☹️☹️☹️
نہ جانے کیا چپھا ہوا ہے آپکی نگاہ الفت میں
نہ چاہتے ہوئے بھی آپ سے دل لگی کر بیٹھے
😘😍A🥀♥️♥️
رابطے توڑ دینے سے محبت ختم نہیں ہو جاتی
دلوں میں وہ بھی رہتے ہیں جو دنیا چھوڑ دیتے ہیں 🥀🥀