تیرے عشق میں یوں نیلام ہو جاؤں
آخری بولی تیری ہو،اور میں تیرے نام ہو جاؤں
😍♥️🌷🥀😘😘😘
زندگی میں سب کچھ حاصل نہیں ہوتا
کسی کا کاش اور کسی کا اگر رہ جاتا ہے 😔😔
چاہا نہیں کسی کو تیرے چاہنے کے بعد
اپنی نگاہ کا معیار مجھے یاد ہے 😍😍😍
اچھے لگے تم سو تمہیں بتا دیا
نقصان یہ ہوا کہ،مغرور ہو گئے تم😩😩😩
کچھ راستوں پر پاؤں نہیں
دل تھک جاتے ہیں 😟😟😟