Damadam.pk
Hurain1's posts | Damadam

Hurain1's posts:

*اصلاح کے سو الفاظ سے زیادہ "تجربے" کی ایک "ٹھوکر" انسان کو مضبوط بناتی ہے۔ کچھ باتیں سمجھانے پر نہیں بلکہ خود پر بیت جانے پر ہی سمجھ میں آتی ہے۔*
H  : *اصلاح کے سو الفاظ سے زیادہ "تجربے" کی ایک "ٹھوکر" انسان کو مضبوط بناتی ہے۔ - 
@Beshk@
H  : @Beshk@ - 
*آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...!*
*جس کے ساتھ گُفتگُو سے آپکی معلومات اور ایمان بڑھے...!*
*جو نیکیوں کے میدان میں آپ کے ساتھ سبقت لے جانے کی دوڈ لگائے...!*
*جو آپ کو حق کی راہ میں استقامت اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کرے...!*
*اگر آپکو کوئی ایسا ملے تو...!*
*اللّٰه سبحانه و تعالیٰ کا شُکر ادا کریں...!*
*کیونکہ یہی تو ایمان کے ساتھی ہوتے ہیں...!* 🍃💖
🌹نجم ملک 🌹
H  : *آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...!* *جس کے ساتھ - 
Hurain1
 

*_ڈھیر سارے خوابوں کی راکھ بھی ڈھیر ساری ہوتی ہے، اور اگر انسان اس راکھ سے نہ نکلے تو کبھی سانس رکنے لگتی ہے اور کبھی دل تھک جاتا ہے..._*

**Tello**
H  : **Tello** - 
"ﺭَﺏِّ ﻫَﺐْ ﻟِﻲ ﺣُﻜْﻤًﺎ ﻭَﺃَﻟْﺤِﻘْﻨِﻲ ﺑِﺎﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦَ."
ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ! ﻣﺠﮭﮯ ﻗﻮﺕ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ
 ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﯿﮏ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﺩﮮ.✨
 آمین یارب العالمین❤️
H  : "ﺭَﺏِّ ﻫَﺐْ ﻟِﻲ ﺣُﻜْﻤًﺎ ﻭَﺃَﻟْﺤِﻘْﻨِﻲ ﺑِﺎﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦَ." ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ! ﻣﺠﮭﮯ - 
**Shakespeare said**
H  : **Shakespeare said** - 
اللہ پاک تمہیں ایک کیفیت سے
دوسری کیفیت میں لے جاتے ہیں 
اور سکھاتے ہیں متضادات کے ذریعے سے 
تاکہ تم اُڑان بھر سکو
ایک نہیں دو پروں سے..!
H  : اللہ پاک تمہیں ایک کیفیت سے دوسری کیفیت میں لے جاتے ہیں اور سکھاتے ہیں - 
*"✨ایسی تمام اشیاء اور آسائشیں جِن کے بغیر گزارہ ممکن ھے جینا سِیکھیں یقین جانیں زندگی آسان باعزت اور پُرسکون گزرے گی-"🌼*
H  : *"✨ایسی تمام اشیاء اور آسائشیں جِن کے بغیر گزارہ ممکن ھے جینا سِیکھیں یقین - 
کبھی اللہ کے فیصلوں پر سوال نہ اٹھائیں کہ یہ کیوں ہوا؟ وہ کیوں ہوا؟ میں ہی کیوں؟ میرے ساتھ ہی کیوں؟
کبھی اسکی حکمتوں کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھیں کیوں کہ اسکی حکمتیں آپ کی سوچ سے کہیں زیادہ وسیع ہیں اور آپ کے انتخاب سے کہیں زیادہ بہتر بھی۔۔۔
اور جب آپ ایمان رکھتے ہیں تب آپ ان چیزوں پر بھی یقین رکھتے ہیں جسے دوسرے نہیں دیکھ پاتے ، جنہیں آپ معجزے کہتے ہیں جنہیں آپ اللہ کی مدد کہتے ہیں اور جب آپ یہ گمان رکھتے ہیں، یہ یقین رکھتے ہیں کہ اللہ ان کے ذریعے سے مدد کرے گا، جن سے کوئی واقف نہیں، آپ بھی نہیں۔۔۔ تو پھر معجزے وہاں سے ہوتے ہیں جہاں سے آپ گمان بھی نہیں کر سکتے ۔
پھر انسان کو اسکا یقین ہی اللہ تک لے جاتا ہے، جس کے ایک حکم سے سمندر دو حصّوں میں بٹ *گیا___اسکے اختیارات کی نہ تم کو خبر ہے نہ ذرا برابر علم ۔*
H  : کبھی اللہ کے فیصلوں پر سوال نہ اٹھائیں کہ یہ کیوں ہوا؟ وہ کیوں ہوا؟ میں ہی - 
*اے بنت حوا یہ حوس کی بستی ہے اس میں تم کھو نہ جانا۔۔۔*
*تیرا دل نازک ہے کہیں خود کو  دل کے ہاتھوں مجبور نہ کرنا۔۔۔*
*تو،تو خاص موتی ہے،، اپنے رب کی محبوب نعمتوں میں سے ایک ہے ۔۔۔*
*کئی دل لگی کے خوابوں میں گم نہ ہو جانا۔۔۔*
*تو اپنے بابا کے سر کا تاج ہے،اے بنت حوا کئی یہ بھول نہ جانا۔۔۔*
*تیرے  بھائی کا سر فخر سے بلند ہے،کسی نا محرم کے لئے اس سر کو جھکا نہ دینا۔۔۔۔*
*یہ مانا ہے میں نے،تو نازک ہے کانچ کی طرح۔۔۔*
*کوئی توڑ دے تجھے۔۔۔کسی کو یہ حق نہ دینا۔۔۔*
 *اے بنت حوا یہ حوس کی بستی ہے اس میں تم کھو نہ جانا...*
H  : *اے بنت حوا یہ حوس کی بستی ہے اس میں تم کھو نہ جانا۔۔۔* *تیرا دل نازک ہے - 
*اے اللّٰـــــہ•••!!!*
*میں نے اپنا دل تیرے حوالے کیا پس اس میں تو اپنے سوا کسی کو باقی نہ رکــھ ...!!!!*

*اے اللّٰـــــہ•••!!!*
*میں یہ ذکـــر (لا اله الا اللہ) تیرے حوالے کرتا ہوں پس مجھے ہر وقت اس ذکـــر کی یاد دلا ...!!!*

*♪°• آمیـــن یا رب العالمیــن •°♪*
H  : *اے اللّٰـــــہ•••!!!* *میں نے اپنا دل تیرے حوالے کیا پس اس میں تو اپنے سوا - 
Hurain1
 

اس شعر کی خفاظت کیجئے گا
"دو گز سہی مگر یہ
میری ملکیت تو ہے
اے موت!!!!!!
تو نے مجھے زمیں دار کر دیاہے"

° نیت پاکیزہ اور ارادہ نکاح کا ہو 
 تو کوئی محبت گناہ نہیں ❤️🌸⁩
H  : ° نیت پاکیزہ اور ارادہ نکاح کا ہو تو کوئی محبت گناہ نہیں ❤️🌸⁩ - 
**Bury ni the**
H  : **Bury ni the** - 
**100% true**
H  : **100% true** - 
Hurain1
 

🌷🌷🌷
*✍🏻✍🏻کبھی کبھی کچھ یادیں کچھ باتیں ... کانچ کے ٹکڑوں کی طرح آپ کے سامنے بکھری پڑی ہوتی ہیــــں ... اور آپ ننگے پاؤں ان پر چل رہے ہوتے ہیــــں*
☕☕

Hurain1
 

🌷🌷🌷
*✍🏻✍🏻جن لوگوں کی محبت میں ہم اللہ کو ناراض کر دیتے ہیں اکثر وہی لوگ ہمیں ذلیل و خوار کرتے ہیں*
💐💐💐

Hurain1
 

🌷🌷🌷🌷
*✍🏻✍🏻جب اللہ کو کسی کا سجدہ کرنا پسند آجاتا ہے. تب وہ خود ایسے اسباب بناتا ہے کہ انسان سجدہ کرنے پہ مجبور ہوجاتا ہے....!!!!*
🍵🍵

**Right**
H  : **Right** -