🌷🌷🌷
*✍🏻✍🏻کبھی کبھی کچھ یادیں کچھ باتیں ... کانچ کے ٹکڑوں کی طرح آپ کے سامنے بکھری پڑی ہوتی ہیــــں ... اور آپ ننگے پاؤں ان پر چل رہے ہوتے ہیــــں*
☕☕
🌷🌷🌷
*✍🏻✍🏻جن لوگوں کی محبت میں ہم اللہ کو ناراض کر دیتے ہیں اکثر وہی لوگ ہمیں ذلیل و خوار کرتے ہیں*
💐💐💐
🌷🌷🌷🌷
*✍🏻✍🏻جب اللہ کو کسی کا سجدہ کرنا پسند آجاتا ہے. تب وہ خود ایسے اسباب بناتا ہے کہ انسان سجدہ کرنے پہ مجبور ہوجاتا ہے....!!!!*
🍵🍵