جس طرح سورج کی کرنیں دنیا کو روشن کرتی ہیں اندھیرے پر غالب آجاتی ہیں میرا ماننا ہے کہ درود شریف کی کثرت اور برکت سے دل کے روح کے گناہ کے اندھیرے ختم ہوتے ہیں اور اللہ عزوجل کی تجلیاں نصیب ہوتی ہیں نور عطا ہوتا ہے۔ درود شریف کا نور اعمال پر غالب آجاتا ہے۔ درود شریف پڑھیں خیرِ کثیر جمع کریں۔ 💞💞💚اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ💚
بعض گہرے غموں کا علاج بہت زیادہ استغفار کے علاوہ کسی چیز سے نہیں کیا جا سکتا اور ان غموں کی شدت پیشانی کو زمین سے چھوئے بغیر کم نہیں ہوتی __جو رب العالمین کی عظمت سے مشروط ہے! جیسا کہ اللہ کریم کا فرمان ہے : 💕اور سجدہ ریز ہو جاؤ اور قرب حاصل کرو..(القرآن)
سوئے ہوئے ممبر برائے فروخت 🙈🙈 ٹین ڈبہ تے ممبر سکیاں روٹیاں تے ممبر پرانے لوہے تے ممبر ردی اخبار تے پلاسٹک تے ممبر 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 اب بھی وقت ہے جاگ جاؤ ۔ورنہ میں نے ایک ایک کر کے سب سوئے ہوئے ممبرز بیچ دینے 😂😎