ہجومِ غم میں بھی توہینِ ضبطِ غم نہ ہوئی
اِس احتیاط سے روئے کہ آنکھ نم نہ ہوئی
اپنا کنگن سمجھ رکھا ہے کیا
اور کتنا گھماؤ گی مجھے..
جون ایلیاء🔥
Koi Kuch Bhi Na Mane Magar...!!
Udasian Peer Manti hain Humain....!!
کبھی کبھی میری روح کے زندانوں میں قید،
محبت کے گونگے بہرے لمحے چیخ پڑتے ہیں__!
یہ بھی رسم دنیا ہے🥀🖤
دل بھر جانا،بدل جانا،اور بچھڑ جانا🙂🖤