اک مجبور انسان کو چاہئیے کہ وہ کبھی محبت نا کریں کیونکہ وہ اپنے ساتھ ساتھ اک اور زندگی بھی تباہ کر دیتا ہے اور یاد رکھنا محبت مجبوری یا میری جگہ پر خود کو رکھ کر سوچنے کا نام نہیں ہے محبت بس نبھائی جاتی ہے مرد اور عورت کی تفریق کے بنا گھر والے کہے محبت سے رشتہ نہیں ہو سکتا ان کو کہو ٹھیک ہے مگر میں کسی اور سے بھی نہیں کروگی کبھی بھی شادی اور اگر تمہیں ماں باپ خاندان کی عزت اور خوشی ذیادہ عزیز ہے اور تم نبھا نہیں سکتے تو محبت مت کرو کیونکہ محبت بس ایک سے ہوتی ہے اور جس سے ہوتی ہے اس پر سب قربان کرنا پڑتا ہے اگر تم میں ایسی قوت نہیں تو تم محبت کا دعوہ کبھی مت کرنا۔
وقت کی ایک ہی ادا بہت اچھی لگتی ہے
وقت گزر ہی جاتا ہے کسی کے ساتھ بھی کسی کہ بعد بھی
مجھے وہ شخص ہر قیمت پر چاہیے اے خدا
تو لاحاصل کا اُدھار کسی اور خواہش پہ رکھ دے
شاہ
اے میرے رب مجھے اپنی رحمتوں کہ حصار میں لے لیجئے 🥹
آواز میری بیٹھ تو ....سکتی ہے تھکن سے
لہجے میں میرے مگر.....گذارش نہیں ہوگی..
باغی 😊🖤🖤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوچوں تو سلوٹوں سے بھری ہے تمام روح
دیکھوں تو ایک شکن بھی نہیں ہے لباس پہ
خالق کے بعد جس نے ـــــــ مکمل کیا مجھے
اہل جہاں سنو!! وہ میری ماں کی ذات ہے
شاہ
غریب لڑکیوں سے بغیر جہیز کے نکاح کرو😘
یقین مانو یہ غریب لڑکیاں😪😪
یہ مزدور باپ کی شہزادیاں😔
تمہاری گھر کو جنت بنا دیں گی❤️
ہائے کاش ماں ہوتی تو عید کی shopping
کرتا ماں کے ساتھ 😭اس دفع بلکل میرا دل نہیں کیا عید کی shopping کرنے کا 😭
لڑکی کا جھوٹ نمبر 1000
جان آپ کے علاوہ میری لائف میں کوئی لڑکا نہیں
کبھی کبھی ڈھیروں الفاظ ہونے کے باوجود بھی بولنے کو دل نہیں چاہتا. نہ بتانے کیليے، نہ جتانے کیليے، نہ ہمدردی کیليے
بابا جی فرماتے ہیں پتر ہمیشہ
دو باتوں کا خیال ركهنا
نمبر 1
کبھی کسی کو مكمل بات مت بتانا
نمبر 2 یہ ہے کہ ....see more
*ناموس صحابہ بل کے خلاف حکومت، انتظامیہ یا ملکی اداروں پر دباؤ ڈالنے کیلئے اگر اہل تشیع یکم ربیع الاول کو اسلام آباد کا رخ کریں گے تو ہم ملک اور ملکی اداروں کے محافظ بن کر ملک دشمن عناصر کی راہ میں رکاوٹ بن کر کھڑے ہوں گے۔۔*
*(علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب حفظہ اللہ کا مرکز اہلسنت جھنگ میں اہم اعلان)*
اور ہاں! کچھ لوگ ہمارے دل کے ساتھ نہیں بلکہ روح کے ساتھ کھیل جاتے ہیں_
میرا دل چاہتا ھے تم لوٹ آؤ اور کندھوں سے تھام کر مجھ سے پوچھو " تم نے یہ کیسے سوچ لیا کہ سب کچھ یوں اتنی جلدی ختم ہو سکتا ھے،
میرا دل چاہتا ھے تم غصے بھری نظروں سےمجھے دیکھو
اور کہو
"میں ساری عمر تمہیں اپنے آپ سے الگ نہیں کر سکتی
تم میری محبت ہی نہیں،
میرا عشق بھی ہو، میری دیوانگی بھی ہو"
اور پھر مَیں
تمام گلے شکوے تمام دل آزاریاں بھول کر
اپنی عزتِ نفس کو سو بار تم پہ وار کر
تمہارا ہاتھ تھام کر
تمہارے ہی کندھے پہ سر رکھ کے ہنس پڑوں
سنو تم لوٹ آؤ میں تمہارا انتظار کرتا ہوں آج بھی
شاہ
سنو ایک کام کرنا ہے..!!!
ایک بار مجھے وہ بازو تھامنا ہے جس کے سہارے میرا نصیب نہیں ہے وہ دھڑکنیں سننی ہے جس پر میرا نام نہیں ہے،کچھ پل ان آنکھوں میں دیکھنا ہے جن میں میرا چہرا نہیں ہے،اس خواب کو محسوس کرنا ہے جس کی تعبیر نا ممکن ہے،ایک مرتے ہوئے شخص کو زندگی کا روشن پہلو دیکھانا ہے زنجیروں میں بندھے قیدی کو آزادی کے معنی بتانے ہیں،اندھیرے کو جتانا ہے روشنی کس قدر خوبصورت ہے،پر کٹے پرندے کو آسمان دیکھانا ہے ،بدنصیبی کو خوش نصیبی سے روبرو کروانا ہے،وہ زندگی جس کے پل جینے کی آرزو کی تھی اس کے کچھ پل جی کر اپنا مزاق بنوانا ہے ،سنو ایک کام کرنا ہے مجھے خود پر ظلم کرنا ہے💔🙂
شاہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تو میرے ضبط کو اتنا نہ آزما کہ تجھے
میں آستیں سے نکالوں،زمین پہ دے ماروں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain