Damadam.pk
Hurrera_Kashmiri's posts | Damadam

Hurrera_Kashmiri's posts:

Beautiful People image
H  🔥 : قبریں ہی بتا سکتی ہیں ۔۔۔ اس شہر جبر میں ،،، مر کر دفن ہوئے ہیں ۔۔۔۔  - 
Beautiful People image
H  : Its hard to believe that love exists. - 
Beautiful People image
H  🔥 : *تعلقات ہمیشہ دل سے رکھیں ،مطلب سے نہیں۔۔🌼🖤✨* - 
Hurrera_Kashmiri
 

*تعلقات ہمیشہ دل سے رکھیں ،مطلب سے نہیں۔۔🌼🖤✨*

Hurrera_Kashmiri
 

Well played multan sultans💜🏏🏏

Hurrera_Kashmiri
 

😭عیداں تے شبراتاں آیاں سارے لوکی گھراں نوں آئے...!!او نئی آئے محمد بخشا جیہڑے ہتھی آپ دفنائے و 😭
نظام زندگی کبھی رکتا نہیں اور اللہ کا ایسا نظام ہے کہ ہر زخم کا مرہم وہ انسان کی زندگی میں عطا کرتا ہے مگر اپنوں کے پچھڑ جانے کا غم آپ کی زندگی میں سب کچھ ہونے کے باوجود ادھورے پن کااحساس دلاتا رہتا ہے۔
۔😭
اللہ پاک تمام مرحومین بشمول ابو کے سب کی مغفرت فرمائے . آمین 💔

Hurrera_Kashmiri
 

→̆.•🤍
→̆.• "𝙌𝙐𝙍𝘼𝙉" 𝙞𝙨 𝙩𝙝𝙚 𝙣𝙤𝙤𝙧 𝙤𝙛 𝙚𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙝𝙚𝙖𝙧𝙩..°
🫀🤍🌸🌍✨

Hurrera_Kashmiri
 

*کُچھ نیا پانے کی کوشش میں وہ مت کھو دینا جو پہلے سے ہی تمہارا ہے* 🖤🙂✨♥️💯

Hurrera_Kashmiri
 

*سر آنکھوں پر وہ لوگ جو منافقت نہیں کرتے..🖤*

Hurrera_Kashmiri
 

اظہار تمہیں کہیں کا نہ چھوڑے گا، محبت ہو جائے تو بس خاموش رہنا🌿🌿

Beautiful People image
H  🔥 : تیرے بعد نظر نہیں آتی کوئی منزل مجھے💞 کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں🔥💞 - 
Hurrera_Kashmiri
 

*سب سے زیادہ اور پاکیزہ رشتہ نکاح کا ہے*🥰

Hurrera_Kashmiri
 

Snapchat user here ???

Beautiful Nature image
H  : Kashmir ⭐💜hometown. - 
Hurrera_Kashmiri
 

پھر کوئی آیا دلِ زار! نہیں کوئی نہیں،،
راہرو ہوگا، کہیں اور چلا جائے گا __!!
ڈھل چکی رات، بکھرنے لگا تاروں کا غبار
لڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ __!!
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہگزار
اجنبی خاک نے دھندلا دیے قدموں کے سراغ __!!
گل کرو شمعیں، بڑھا دو مے و مینا و ایاغ
اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو __!!
اب یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا"🙁🤍✨🌸
فیض احمد فیض 🧡

Beautiful People image
H  : ♥🍁💜Kashmiri💜♥🍁 - 
Beautiful People image
H  : 🍁💜Kashmiri💜🍁 - 
Memes & Satire image
H  🔥 : Indeed 💔 There Is No God but Allah - 
Hurrera_Kashmiri
 

"غیر سے تم کو بہت _ ربط ہے مانا لیکن.🍀🌸
یہ تماشہ تو میرے بعد بھی ہو سکتا تھا"!❤✌
_______💕💯

Kashmir
H  : blackdayofmylife #blackdayazadkashmirhistory -