😭عیداں تے شبراتاں آیاں سارے لوکی گھراں نوں آئے...!!او نئی آئے محمد بخشا جیہڑے ہتھی آپ دفنائے و 😭 نظام زندگی کبھی رکتا نہیں اور اللہ کا ایسا نظام ہے کہ ہر زخم کا مرہم وہ انسان کی زندگی میں عطا کرتا ہے مگر اپنوں کے پچھڑ جانے کا غم آپ کی زندگی میں سب کچھ ہونے کے باوجود ادھورے پن کااحساس دلاتا رہتا ہے۔ ۔😭 اللہ پاک تمام مرحومین بشمول ابو کے سب کی مغفرت فرمائے . آمین 💔
پھر کوئی آیا دلِ زار! نہیں کوئی نہیں،، راہرو ہوگا، کہیں اور چلا جائے گا __!! ڈھل چکی رات، بکھرنے لگا تاروں کا غبار لڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ __!! سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہگزار اجنبی خاک نے دھندلا دیے قدموں کے سراغ __!! گل کرو شمعیں، بڑھا دو مے و مینا و ایاغ اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو __!! اب یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا"🙁🤍✨🌸 فیض احمد فیض 🧡