دوسروں کی عزت اچھالنے والوں کی ایک دن اپنی عزت بھی اچھل جاتی ہے اس لیے کوشش کریں کے آپ اس
اچھل کود سے دور رہیں🙂🌚🧡
کون سی جگہ آج بھی بارش ہے🙂???
کشمیر میں تو بہت بارش ہے صبح سے اور ٹھنڈ بھی♥💦💦💨

ہم تو پھر بھی ہنس رہے ہیں.☺
آپ ہوتے تو قسم سے رو دیے ہوتے🙁💔
گڑگڑا کے رونا چاہتا ہوں کسی کے گلے لگ کے
اور کہنا چاہتا ہوں کہ بہت تھک گیا ہوں میں💔😢
تنہائ بہتر ہے 😌
منافق لوگوں سے 💔
😌💔

آپ کے وہ الفاظ تحفہ ہیں جو دوسروں کو آگے بڑھنے کا موقع دیتے ہیں _💓💓💓



*ادھوری خواہشوں کے بغیر جینے کا نام ہے زندگی🥀🚭






*سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے سوائے وقت اور عزت کے❣️✨

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain