میری خواہشیں ہزاروں ہیں
لیکن ضرورت صرف تم
♥️✨
𝘿𝙤𝙣'𝙩 𝙩𝙖𝙠𝙚 𝙢𝙮 𝙠𝙞𝙣𝙙𝙣𝙚𝙨𝙨 𝙖𝙨 𝙖 𝙨𝙞𝙜𝙣 𝙤𝙛 𝙬𝙚𝙖𝙠𝙣ess👀👀
*ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔*
*جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂🤔🌹*
کتنے حسین لوگ تھے ، جو مِل کے ایک بار 🔥
آنکھوں میں جذب ھو گئے ، دِل میں سَما گئے !💔
میرے ابو کی طبیعت خراب ہے .. دعا کی درخواست ہے🙁🙏
میں نے تعلق کو یہاں فُرصتوں کا محتاج پایا۔۔۔🙂🖤
*ساتھ نبھانے والے حالات نہیں دیکھا کرتے🥀*
عین ممکن ہے وہ شخص ذرا سا پگھلے
میں ہوں بیمار ، یہ افواہ اڑا دے کوئی😥
اور پھر کُچھ دوائیں
فارمیسی سے نہیں مِلتیں!!❤🌸🔥
·
❤️خواب میں بھی تیرے سوا کوئی دکھائی نہ دے😘😘
❤️عمر بھر کے لیے ''آنکھوں'' کو🐦 تیرا غلام کر دوں😘😘
💞👑💞👑
ہم سے نفرت واجب ہےنہ کرو گے تو محبت ہو جائے گی👑✌💙
Good morning⭐🥀
- فقط یہ آپ کا گلہ نہیں ہے میرے محترم !
ہمارے ساتھ جو رہا قرار میں نہیں رہا 🖤
I found dostana app more intresting then this so i decided to quit this site 😊 i will also recommend you to join that site 😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain