ﺗﻢ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ__ ﻭﺭﻧﮧ 😒❤
ﯾﮧ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ __ﺍﺷﺎﺭﮮ ﮨﯿﮟ 💞
💔🥀






,مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم.. 🖤
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم. 🖤

بهت قریب آ کے بتایا اس نے
دور ایسے جاتے هیں 🥀💔

آپ کے وہ الفاظ تحفہ ہیں جو دوسروں کو آگے بڑھنے کا موقع دیتے ہیں _



" مذہبی محبوبہ ، ان پڑھ بیوی اور دیہاتی دوست ✌
" تینوں وفادار ہوتے ہیں 💯"

ہائے!!!!ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا🍂
بهت قریب آ کے بتایا اس نے
دور ایسے جاتے هیں 🥀💔
ٱداسیاں چلی آتی ہیں شام ڈھلتے ہی؛؛
ہمارا دل کوئی تفریح کا مقام ہے کیا؟؟
🔥🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain