نہ مل پاۓ گا تمہیں مجھ جیسا شخص♥️❣️
🖤مرشد🖤
جو تمہارے ستم بھی سہے🙏🏻
جو تجھے محبت بھی کرے🔥
"یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں"..
"تیری یاد کا آنا،،،،، تیرے دیدار سے کم تو نہیں".. 😍❤
اٹھ اٹھ کر دیکھیں گے لوگ ہمیں۔۔
اگر ہم بیٹھ گے برابر تمہارے۔۔۔💞
🍁🙏
I need your prayers...🙏🙏
I m preparing for exam..🙂