ڈھونڈ لیجے نہ ذرا پھر سے خدارا ہم کو
آپ ہوتے ہیں تو ہوتا ہے سہارا ہم کو😥
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
میں تیرا ظرف دیکھتا رہوں گا
تو میری خاک کا تماشہ کـــــــر💞
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
Good morning have a nyc day🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁💐💐💐🌹🌹🌹🌹🌹
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔😘❤🔥💯
Many People SaY That ;
Your eyes are Beautiful 😇😇😇😇
But They Don't know Someone Lives Inside Them😎😎😎😎😎
❤ دل مانگ رہا ہے مہلت تیرے ساتھ دھڑکنے کی
تیرے نام سے جینے کی تیرے نام سے مرنے کی ❤۔۔
*"الفاظ" پڑهنے کیلئے"آنکھیں"*
*اور*
*"احساس" پڑهنے کیلئے*
*"دل" چاہئیے....!!!*🌹
میرا خستہ حال دیکھ کر تیرے پھول سے ہونٹ کھل اٹھے 💔
مجھے اپنے حال کا غم نہیں تیرے مسکرانے کا شکریہ❤
میرا خستہ حال دیکھ کر تیرے پھول سے ہونٹ کھل اٹھے 💔
مجھے اپنے حال کا غم نہیں تیرے مسکرانے کا شکریہ❤
اس نے پہنی تو______ خوبصورت لگی😘
ہائے نتھلی سنار کی کہاں خوبصورت تھی❤
مجھے تیرا ساتھ 💑 زندگی بھر کا نہیں چاہئے 💖💖
بلکہ جب تک تو ساتھ ہے 💑 تب تک زندگی چاہئے 💞💞
💔مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے💔
💔لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں💔
تمہارے لیے کتاب کا قصہ ہے کشمیر ۔۔۔۔۔۔💕💕
ہمارے لیے ایمان کا حصہ ہے کشمیر ۔۔۔۔۔۔💕💕
#__!!!!!!🙏🏻
Thank U so MuCh sunday ..... because Of U I M still awakinG😇😇😇😇😇
proUd To Be A Kashmiri🍁🍁🍁🍁
.نظر جسے ڈھونڈتی تھی وہ راستے میں یوں ملے!!💔
ہم نظر اٹھا کے تڑپ گئے💔 وہ نظر جھکا کر گزر گئے
If some one hates u because of ur success u should be thankful to him becz he treated u best then himself..........
It is EnOugh To IntroDuce Myself That I M Kashmiri🍁🍁🍁🍁🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain