محبت تو بہت چھوٹا لفظ ہے جناب....
میری تو جان بستی ہے آپ میں💞
CommenT Your Fvrt Emojies 😊😊😊mine....
🤓🍁💓☺🙂
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤!!
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤!!
الجھنیں میں نے کئی جھک کے بھی سلجھائی ہیں
لوگ سارے تو نہیں, قد کے برابر ہوتے
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
😘😘
کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
(😢)
شائد وہ منتظر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی ایسے وقت کا
میں کچھ بھی کہوں اور وہ میرا ساتھ چھوڑ دے
ڈرامے میں مرنے والے دانش کو رونے والی یہ ڈرامے باز قوم کشمیر آزاد کروائے گی؟
دیکھیے VOXمیڈیا کے بے باک صحافی سلطان کی دبنگ اور دھواں دار بیان
اس ویڈیو کو ہر اس بندے تک پہنچائیں جس کا دانش مر گیا
لیکن کشمیری نہیں مرا؟
Thank U Rain🤓🤓🤓
Because Of U I Have Nt Gone To College😋😋😋😋😋😊
💞کسی کی کیا مجال تھی جو ہم کو خرید سکتا💞
💞ہم تو خو د ہی بِک گئے خریدار دیکھ کر۔💞
#خدا کرے یہ #دوستی اتنی #گہری ہو ۔۔👍❤
#وقت #تیرا آئے اور #موت #میری ہو۔۔۔۔۔👍❤
سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے..
_صاحب_
سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے میں.💔💔💔💔
بہت عجیب دنیا ہے_____صاحب
یہاں جھوٹ نہیں________سچ بولنے سے
رشتے ٹوٹ جاتے ہیں 💔💔
میں چوم لیتا ہوں اس راستے کی خاک ظفر
جہاں سے کوئی بہت بے خبر گزرتا ہے ! !
GooD MornInG To All☕☕☕☕☕☕🍁💥💥💥💥💥💥
میں نے قصداً اسے جانے دیا
وہ میری آخری سخاوت تھی.
#Masooم_ツ
تنہائی پسند ہوں
مگر محفلوں کا ہنر جانتا ہوں🔥
#Masooم_ツ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain