Damadam.pk
Hussain123's posts | Damadam

Hussain123's posts:

Hussain123
 

😇🤔🤪🙊مینٹل ہسپتال کے ایک روم میں سب پاگل ڈانس کر رہے تھے۔
بس ایک پاگل چپ تھا ڈاکٹر سمجھا یہ ٹھیک ہو گیا۔
ڈاکٹر :تم ڈانس کیوں نہیں کر رہے۔
پاگل:بیو قوف میں ’’دولہا‘‘ہوں۔😝🤪😌😜😝😜🙉🙊🙈

Hussain123
 

"بریکنگ نیوز"
ابھی ٹک ٹاک والوں کوبلایاہےاگران سےکروناکنٹرول نہ ہوا تو
پھرPUBGوالوں کوموقع دیاجائےگا اسکےبعدلڈواسٹاروالوں کوبھی
😃😃😃

Hussain123
 

😂ایک تو مانگنے والوں نے اپنے بچوں کو بھی ایسی ایسی دعائیں رٹائی ہوتی ہیں کہ حد نہیں
آج چھوٹی سی بچی آئی اور بولی چاچا 10 روپے ڈے چا
اللہ تیکوں حلیمہ سلطان ڈیسی...😂😂😂

Social media post
H  : Post by me❤ - 
Hussain123
 

کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے
کے دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے 😍😍
😆🙈🙈😂😂
😂😂😂

Hussain123
 

بہت خاموش لوگوں سے
بہت الجھا نہیں کرتے.🙂

Social media post
H  : Post by me❤ - 
Hussain123
 

وہ پہلے وقتوں کی عورتیں تھیں
جو راز سینے میں لے کر مر جاتی تھیں
ہن تے سٹیٹس لگدے نے سٹیٹس۔🤔
😜😋😉😜😋😜

Hussain123
 

میں:امی بھاگ کے شادی کروں یا شادی کر کے بھاگوں🙈🙈
امی:ٹوٹی چپل سے ماروں یا چپل ٹوٹنے تک ماروں 😒🙄🙄
میں:😥😥😭👉
😂😂😂😂

Hussain123
 

میں اپنی ہار کو
جیت سمجھتا ہوں
اس لیے ہر وقت خوش رہتا ہوں
💪🏻😂😂😂💪🏻
گھبرانہ نہیں

Hussain123
 

بہت خیال رکھتے ہیں... وہ اپنے دل کا♥
اِدھر نہیں لگتا... تو اُدھر لگا لیتے ہیں____🔥

Beauty me Pakistan nh kisi s kam😍💞❤
H  🔥 : Beauty me Pakistan nh kisi s kam😍💞❤ - 
Best painting ever Ab darne nh lag Jana👊
H  : Best painting ever Ab darne nh lag Jana👊 - 
I like lonely places
H  : I like lonely places - 
Baltoro glacier
H  : Baltoro glacier - 
My crush Kiara Advani(Aliya)
H  : My crush Kiara Advani(Aliya) - 
Kon kon janta h ise? Raise ur hand
H  : Kon kon janta h ise? Raise ur hand - 
Social media post
H  : Post by me❤ - 
Hussain123
 

کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_

Hussain123
 

کوئی مجبوری نہیں ہوتی غالب
لوگ اپنے جانو کے ڈر سے کمنٹ نہیں کرتے😂😂
#_Kon_kon_Darta??? 👀