ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا۔😧😅😅 محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟🤔🤔 بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے۔😕😕😕😕 پھر بولے پتر توں انگریزی وچ لکھ لیا کر دماغ نہ خراب کر میرا۔ 😂😂😂
دکھ ہوا آج دیکھ کر اس کو وہ تو ویسی ہی خوبصورت ہے❤ جون_ایلیاء🔥
گردن ہے خودکشی کے بہانے تلاشتی ہر روز مجھ سے کہتی ہے کہ پنکھا اداس ہے جون ایلیا
میں مر گیا ہوں کہ زندہ ہوں،میرے بارے میں خدا کرے تجھے اتنی بھی اب خبر نہ ملے💔
پہلے ہی میں دِل کا مریض تھا••• پھر اُسکی گردن پہ کالا تِل _ولّلہ 🔥❤️
ھے ایک طرفہ تماشا ، طَبیعتِ عُشاق کبھی فِراق میں باتیں ، کبھی وِصال میں چُپ
ہاں میں نے ____ توڑا ہے... 🖤 آئینہ مجھ پہ ___ہنستا تها... 🔥 جون ایلیا ء
اک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا اک تیرا عشق جو سینے میں جواں رہتا ھے
ایسی آنکھوں پہ تصدق میری آنکھیں بیدم ! کہ جنہیں آتا ہے بیمار کو اچھا کرنا