Damadam.pk
Hussainssaayyeerr's posts | Damadam

Hussainssaayyeerr's posts:

یقینن میرے نبی ص کا دین سچ ہے الله اکبر
H  : یقینن میرے نبی ص کا دین سچ ہے الله اکبر - 
Back after aprox 1 year any body here😍🌹
H  : Back after aprox 1 year any body here😍🌹 - 
Hussainssaayyeerr
 

جب بھی کوئی تنہاء ہجوم میں مارا جاتا ہے
ابن زھراء ع تیری تنہائی کا خیال آتا ہے
💔💔💔Rip
sialkot incident

Hussainssaayyeerr
 

Hey friends ! lets talk

Hussainssaayyeerr
 

دو سال کے بعد واپسی ہوئی ہے دوستو کیا صورت حال ہے آجکل یہاں ؟😍

استغفراللہ
H  : استغفراللہ - 
Hussainssaayyeerr
 

میں نے تو آج تک کسی بچی کے ساتھ سیٹنگ کرنے کی کوشش ہی نہیں کی اور نہ ہی کسی نے مجھے ۔ آخر اتنا شریف ہوسکتا ہے کوئی آج خود ہی سوچ کر پریشان ہوگیا ہوں ۔ 😎

ایک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا ول)ولادت مولا غازی عباس اور مولا امام حسین علیہ سلام مبارک
H  : ایک پل کی تھی بس حکومت یزید کی صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا ول)ولادت مولا - 
Hussainssaayyeerr
 

💪🏿بادشاہ بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں.💪🏿
💪🏿بس انسانیت سے دلوں پے راج کرتا ہوں..💪🏿

تصویر کو عنوان دو
H  : تصویر کو عنوان دو - 
My Home Land GILGIT۔BALTISTAN ۔ Heaven on the Earth 🏵🏵🏵🌹
H  : My Home Land GILGIT۔BALTISTAN ۔ Heaven on the Earth 🏵🏵🏵🌹 - 
اذانوں میں علی آۓ تو کہتے ہوکہ باطل ہے 
علی کعبے میں آیا ہے بتا کعبے کا کیا ہوگا
ولادت اماالمتقین مبارک
H  : اذانوں میں علی آۓ تو کہتے ہوکہ باطل ہے علی کعبے میں آیا ہے بتا کعبے کا کیا - 
Beautiful Nature image
H  : This is not Sweazerland its my hometown Gilgit Airport - 
الله اکبر
H  : الله اکبر - 
Hussainssaayyeerr
 

ظالم کی کوئی قومیت نہیں ہوتی جاہل کی کوئی رائے نہیں ہوتی اوربے غیرت کاکوئی رشتہ نہیں ہوتا

Hussainssaayyeerr
 

موت کیا ہے ؟
جابر ابن حیان (فادر آف کیمسٹری) نے امام جعفر صادق ع سے پوچھا
اے استاد مُکرم، اے فرزند رسول ص یہ تو بتایے موت کیا ہے؟امام (ع) نے فرمایا اے جابر سمجھ سکتا ہے؟
جابر نے کہا جی مولا (ع) اگر آپ اہل سمجھیں تو سمجھایں امام ع نے فرمایاخ
جابر غور سے سُن تو شکم مادر میں تھا اور تاریک پرددوں میں رہتا تھا
وہ بہت چھوٹا سا جہاں تھا تب جابر تو نے اس جہاں کی وسعت اور روشنی دیکھی نہیں تھی
لیکن تو اُس تاریک جہاں میں بہت خوش تھا تب تو اُس جہاں سے کسی اور جگہ جانا نہیں چاہتا تھا کیوں کہ تو نے اُس سے بڑا جہاں دیکھا نہیں تھا
یہی سبب ہے کہ تو نے اس جہاں میں آتے ہی رونا شروع کردیا تھا کیوں کہ
تو سمجھ رہا تھا کہ میں مر رہا ہوں لیکن یہاں والے خوش تھا کہ تو پیدا ہو رہا ہے یہی ہوگا جب تو یہ جہاں چھوڑ کر اگلے جہاں جاءے گا وہاں والے خوش ہوتے

Hussainssaayyeerr
 

تری تلاش کی آنکھوں کو جستجو بھی نہیں
زبان پہ تیرے لئے کوئی گفتگو بھی نہیں
یہی بہت ہے ترے واسطے سزا کے لئے
نہیں ہوں اپنی جگہ میں اگر، تو، تو بھی نہیں

Hussainssaayyeerr
 

وہ لوگ آپکی قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے،
جن لوگوں کیلئے آپ ہمیشہ دستیاب ہوتے ہیں۔

Plzz tel me frndz ?
H  : Plzz tel me frndz ? - 
تاریخ میں پہلی دفعہ  پہاڑ پر گمشدہ باپ کی تلاش میں بیٹا نکل پڑا۔
اپنے ہم سفر باپ کی تلاش  میں ساجد علی سدپارہ کے ٹو پہاڑ کی طرف روانہ۔
اسی سفر پر دو دن پہلے ان کے انکھوں میں ولڈ ریکارڈ کا خواب تھا اور اج اپنے باپ کو پانے کا خواب۔سفر اور منزل کے ٹو مگر جذبات کا مہمیز اس دفعہ انشاء اللہ ان کو کامیاب کرےگا۔
ہماری دعا ساجد علی سدپارہ کے ساتھ ہے اللہ اس دفعہ اس کی دلی خواہش پورے کرے۔
H  : تاریخ میں پہلی دفعہ پہاڑ پر گمشدہ باپ کی تلاش میں بیٹا نکل پڑا۔ اپنے ہم سفر -