اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھر ۔
چلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کیلئے ۔🌹🤗🤗🤗
F 2 F frindz
عالم اسلام کو بہت بہت مبارک
عراق میں موجود امریکی فوجی اڈہ عین الأسد ایرانی میزائل حملہ سے مکمل تباہ👍👍
پاکستان کا وہ کونسا شہر ہے جہاں ہر لڑکی کا شوہر ہے 😂😂؟؟؟
فالو ٹو فالو فرینڈز🤗🤗🤗
ہمیں غم ملا ہمیشہ صورت بدل بدل کر 😥😥گزری ہے عمر ساری تنہائیوں میں ڈر کر 💓🙏
Jo bhi muja follow karay ga os ko Gilgit ki Tour meri taraf sa 🤗🤗
نتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے سال بدلے گا
پرندے پھر وہی ہونگے شکاری جال بدلے گا
بدلنا ہے تو دن بدلو بدلتے کیوں ہو ہندسے کو
مہینے پھر وہی ہونگےسنا ہے سال بدلے گا
وہی حاکم وہی غربت وہی قاتل وہی ظالم
بتاؤ کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain