Damadam.pk
Huzaifa-Saleem's posts | Damadam

Huzaifa-Saleem's posts:

Huzaifa-Saleem
 

Who cares? 🙄

Huzaifa-Saleem
 

Da kho wajal ki Yar😶

Huzaifa-Saleem
 

❤️ اِنّ اللَّہَ مَع صَّابِرین

Huzaifa-Saleem
 

"اپنـے آپ مـیں مسـت ہـوں,, _
جـناب مـیں اب خـود پـرست ہـوں,, _🥀🔥

Huzaifa-Saleem
 

Bohot zakhm seeny py khaye huy hain

Huzaifa-Saleem
 

Na cherro hamien hum sataye hue Hain😶

Huzaifa-Saleem
 

Friend_maker😅

Huzaifa-Saleem
 

Dil dar ba dar😶

Huzaifa-Saleem
 

*أَلْھَاکُمُ التَّکَاثُرُ °*
*زیادہ کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا🥀

Huzaifa-Saleem
 

سازش میں شامل
💔سارا جہاں ہے

Huzaifa-Saleem
 

🙃مخلص لوگوں کو بیوقوف کہتی ہے دنیا

Huzaifa-Saleem
 

عشق عمر نہیں دیکھتا بس اجاڑ دیتا ہے 💔

Huzaifa-Saleem
 

بھری دنیا میں جی نہیں لگتا نہ جانے کس چیز کی کمی ہے

Huzaifa-Saleem
 

"رنگ بدلنا فقط آسمانوں کو
جچتا ہے🦋

Huzaifa-Saleem
 

یہ دنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے 🔥

Huzaifa-Saleem
 

اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا.
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی.💯

Huzaifa-Saleem
 

محبوب تو سب کے ہوتے ہے_!
گمشدہ تو بس میری والی ہے_!
😑🥀

Huzaifa-Saleem
 

زبان الفاظ کہتی ہے_!
لہجہ سچ بتاتا ہے_!
🥀🙂

Huzaifa-Saleem
 

راستے مقدر ہیں منزلیں خدا جانے

Huzaifa-Saleem
 

یہ لمحے عشق و مستی کے ، ..
سدا پابند نہیں رہتے
سدا خوشیاں نہیں رہتیں ،...
ہمیشہ غم نہیں رہتے ۔
ذرا دیکھو کہ دروازے پر ، ....
یہ دستک کون دیتا ہے ؟
محبت ہو تو کہہ دینا !!¡!!!!....
یہاں.....اب ۔۔ ہم نہیں رہتے۔