I care for you in my own ways.
Maybe you'll never know,
maybe I'll never show.
سردرد تو محض ایک نام ہے کچھ باتیں دماغ کو اتنی چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کرپاتے 🔥
وہ جو کہتا ہے مجھے بھول جاؤ
میں نے کوشش نہیں کی ہو گی کیا...؟
(جون ایلیاء)🔥
کسی سے جُدا ہونا اگر اتنا آسان ہوتا فرازؔ
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے 🔥
کبھی سگریٹ کا اک کش لگا کر دیکھو
صدیوں سگریٹ پر شاعری کرتے رہو گے🚬
جنت واجب ہو چُکی ہوگی تُم پر
"بہت" کو بنایا ہے پابندِ تہجد تُم نے 🔥
عشق پتا ہے کیا ہوتا ہے !
جو آخری دن تک پہلے دن جیسا رہے
Baran 🖤🌧🌧🌧
جِس نے اِنسانیت قضاء کی ھو نا
اُسکی نمازیں قبول نہیں ہوتیں!!
....🚬
nā tum hosh men ho nā hām hosh men hāin
chālo māi-kāde men vāhin bāāt hogi
neither āre you in your senses nor ām I in mine
let us now go to the tāvern ānd tālk while we hāve wine
Jo Seenā Nā Jālāye,
Nā Woh Chārās āchi
Nā Woh Māshooqā āchi..🚬🥀
Janon-e-Ishq se to Khuda bi na bach saka IQBAL
tarif-e-husne yar me sara quran likh diya.🥀
جن کی اُمید صرف الله سے ہو
وہ کبھی نا اُمید نہیں ہوتے
روح مٹی سے یا مٹی روح سے تنگ ہے
دونوں کے بیچ شاید سکون و امن کی جنگ ہے
دل تجھ پہ فدا ہوا
کمبخت شوق سے تباہ ہوا
زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا
محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا
گزر گئی نماز فجر اور تو سوتا رہا
قیمتی وقت کو خوابوں میں کھوتا رہا
روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے
مٹی سے تھی بنی واپس مٹی میں ملنے کے لئے
اور لوگ تعارف میں پوچھتے ہیں تمہاری ذات کیا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain