Hazrat Abu Hurayrah (May Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (Peace be upon him) said:
There are three signs of a hypocrite: when he speaks, he lies; when he promises, he breaks his promise; and when he is trusted, he betrays
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنےمغرور کیوں ھوتےھیں🙂
“Nothing is more honorable than a grateful heart.”
It is enough of a lie for a man to narrate (without verifying) everything he hears.
آدمی کے جھوٹا ہونے کے لئے یہ بات کافی ہے کہ وہ جو بات سنے اس کو (بنا تصدیق ) آگے بیان کر دے- (صحیح مسلم )
نگاہ اُلفت ..مزاج برہم.!!
یہ سلسلہ بھی عجیب تر ہے.!!.
ہزار شکوے ..ہزاروں رنجِشیں.!!
وہ شخص پھر بھی ...قریب تر ہے
زہ نہ دہ شر سڑے یم او نہ دہ جنگ سڑے یم
🥀ما پہ قلارہ پریگدئ زہ یو ملنگ سڑے یم
تم جو اؤ لوٹ کر پھر سے
لازم نہیں ہم تمہیں پہلے سے ملیں
🤫
بڑے بدنصیب ٹھہرے، جو قرار تک نہ پہنچے،
درِ یار تک تو پہنچے، دلِ یار تک نہ پہنچے۔
جینے کی تمنا ہی ختم۔۔۔۔ ۔ صاحب
سب کچھ عارضی ہے
جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا۔!🖤🥀
"جو ہو نہ سکے اپنا؛ پھر اچھا بھی وہی لگتا ہے! 🙂🖤"
🌾✨
Assalam o Allaikum
I wish you a very happy and peaceful Eid.
May Allah accept our good deeds, forgive our transgressions and ease the suffering of all around the globe.
Eid Mubarak 🌙
جی بھر کے چاہنے والوں کا
جی بھر گیا ہے____ہم سے
" وہ جو تقدیر میں____ نہیں لکھے ہوتے.
" ان ہی کی آرزو کو___'' عشق'' کہتے ہیں.
اِنَّا فَتَحۡنَا لَکَ فَتۡحًا مُّبِیۡنًا (القرآن)
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے_❤️
اللہ اکبر
ہم موت کو #ناپسند کیوں کرتے ہیں ؟
ایک شخص نے سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے پوچھا:
ہم موت کو ناپسند کیوں کرتے ہیں ؟
انہوں نے فرمایا:
کیونکہ تم نے اپنی آخرت (نافرمانیاں کرکے) برباد کرلی ہے اور دنیا کو آباد کرلیا ہے سو تم آباد کی ہوئی جگہ کو چھوڑ کر برباد کی ہوئی جگہ پر جانے کو ناپسند کرتے ہو.
[ما یتصل بالحياة الآخرة ٤٣٧]
اور تم قبرستان جایا کرو تاکہ بولنے والوں کو خاموش دیکھ سکو ۔ 🔥√🥀
اتنا نہ ہو قریب کہ ارباب غم نہیں اچھے
ہماری شاعری تو اچھی ہے مگر ہم نہیں اچھے❤️🥀
پھر اس کے بعد میں بچپن سے نکل آیا
محبت میری آخری شرارت تھی🙂
ج و ن_ایلیاء🔥
بہت نزدیک آتی جارہی ہو
بچھڑنے کا ارادہ کرلیا کیا ؟
جون ایلیاء 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain