Damadam.pk
Huzaiffa@Hassan's posts | Damadam

Huzaiffa@Hassan's posts:

Huzaiffa@Hassan
 

*لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ خوشگوار زندگی مصائب , امراض اور فقر سے نجات کا نام ہے۔*
*جبکہ خوشگوار زندگی مطمئن دل، اللہ کی تقدیر پر رضا، فراخی میں شکر اور تنگی میں صبر کا نام ہے۔*

Huzaiffa@Hassan
 

*صرف ایک خیال مجھے ہمت دیتا ہے کہ میرا رب میرے ساتھ ہے۔ الحمد للّٰہ ♥️*

Huzaiffa@Hassan
 

❣🤲🏻 🌙۔
*سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بےبس محسوس کرتے ہیں.....!!!!*

Huzaiffa@Hassan
 

*باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے یا وہ جیت جاتے ہیں. یا کچھ سیکھ جاتے ہیں....!!!!*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

Huzaiffa@Hassan
 

*💞💞آج کی اچّھی بات💞💞*
*یہ فانی جسم خواہ کتنا ہی حسین و جمیل اور باعظمت کیوں نہ ہو ایک دن قبر کی آغوش میں سلا دیا جائے گا۔*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

Huzaiffa@Hassan
 

*حرف الغین*
*غیرت*
*★...مرد کی غیرت کا اندازہ اس کی عورت کے لباس اور پردے سے لگایا جاتا ہے بے پردہ عورت بے غیرت مرد کی نشانی ہے...★*
💞💞💞

Huzaiffa@Hassan
 

*حرف الفاء*
*فیصلہ*
*★...اللّٰہ کے ہر فیصلے پر مطمئن رہو کیونکہ اللّٰہ وہ نہیں دیتا جو آپ کو اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کیلئے اچھا ہو...★*
💞💞💞

Huzaiffa@Hassan
 

✨ *Qhoobsoorat Dua* 🤲🏻
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
♦️ *Mohammed Sallallahu Alaihi wa sallam*💐 ye Dua karte the :-
🌼 *اللَّهُمَّ إِنِّى أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبُخْلِ وَالْكَسَلِ وَأَرْذَلِ الْعُمُرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ وَفِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ*
▫️ _Allahumma Inni Aouzubika minal bukhli Wal kasli Wa arzalil umri Wa azabil qabri Wa fitantil mahya Wal mamaat._
✒️ *TARJUMA*:-
🤲🏻Aye *Allah!* Mai Bukhl,(Kanjoosi) Susti, Adhed umri, aur Qabar ke Azaab, Aur Zindgi Aur Maut ke fitno se Teri panaah mangta hoon.
(📘Saheeh Muslim 6539)
____________________________

Huzaiffa@Hassan
 

*💕اگر تم اپنی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے شیر ہو تو دوسروں کی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے بھیڑیے نہ بنو💕*
🙏

Huzaiffa@Hassan
 

*🍁🥀﷽🥀🍁*
*💫کسی کو اس کی اوقات یاد دلانے کے لیے جو الفاظ ہماری زبان سے نکلتے ہیں وہ درحقیقت دوسروں کو ہماری اوقات دکھا رہے ہوتے ہیں*

Huzaiffa@Hassan
 

*چاہے ساری دنیا ہمارے خلاف ہو جاۓ*
*یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم ظالم کا ساتھ دیں*

Huzaiffa@Hassan
 

*🍁🥀﷽🥀🍁*
*💫تین چیزیں انتہائی مشکل ہیں...*
*(1):- راز کو راز رکھنا..*
*(2):- بے عزتی کو بھول جانا..*
*(3):- فرصت کا صحیح استعمال کرنا...!!!*

Huzaiffa@Hassan
 

*💕خاموشی خود ایک ایسی حیثیت ھے جسے صرف ذہین لوگ ھی سمجھ سکتے ھیــــں یہ کسی چیز کی منظوری یا انکار بھی ھو سکتی ھے ھماری زندگی میں خاموشی کے بہت سے مقامات ھیــــں لیکن ! کوئی بھی خاموشی کی زبان کو نہیـں سمجھ پاتا ھے💕*

Huzaiffa@Hassan
 

*چاہے ساری دنیا ہمارے خلاف ہو جاۓ*
*یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم ظالم کا ساتھ دیں*

Huzaiffa@Hassan
 

صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے "میں
ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .🖤🥀

Huzaiffa@Hassan
 

*💫زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیـــــــــں ہوتا ... لہٰذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ... ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے ......!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Huzaiffa@Hassan
 

جھوٹ، فریب، تکبر، مغروریت ضمیر کے سودے!
انسان اتنا سستا پہلے کبھی نہیں تھا

Huzaiffa@Hassan
 

☘ *ROZEDAAR KO IFTAR KARANE KA SAWAB* ☘
🌴 *Arabic* 🌴
عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ فَطَّرَ صَائِمًا كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِهِمْ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَنْقُصَ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْئًا .
🌴 *Urdu* 🌴
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو کوئی کسی روزہ دار کو افطار کرا دے تو اس کو روزہ دار کے برابر ثواب ملے گا، اور روزہ دار کے ثواب میں سے کوئی کمی نہیں ہو گی ۔

Huzaiffa@Hassan
 

🍂🍃ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِالرَّحْمٰنِﺍلرَّﺣِﻴﻢ🍂🍃
🌺 حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ، وَهَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ، قَالَا: أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ أَبِي صَخْرٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ إِسْحَاقَ مَوْلَى زَائِدَةَ، حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: «الصَّلَوَاتُ الْخَمْسُ، وَالْجُمْعَةُ إِلَى الْجُمْعَةِ، وَرَمَضَانُ إِلَى رَمَضَانَ، مُكَفِّرَاتٌ مَا بَيْنَهُنَّ إِذَا اجْتَنَبَ الْكَبَائِرَ»
🌺 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب ( انسان ) کبیرہ گناہوں سے اجتناب کر رہا ہو تو پانچ نمازیں ، ایک جمعہ ( دوسرے ) جمعہ تک اور ایک رمضان دوسرے رمضان تک ، درمیان کے عرصے میں ہونے والے گناہوں کو مٹانے کا سبب ہیں ۔

Huzaiffa@Hassan
 

🍃 *Bismillah hir rahman nir raheem* 🍃
☘ *ROZEDAAR KE MUNH KI BOO ( SMELL )...* ☘
🌴 *Arabic* 🌴
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَخُلُوفُ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ ،
🌴 *Urdu* 🌴
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " روزہ دار کے منہ کی بو اللہ تعالیٰ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بھی زیادہ بہتر ہے ۔..!!!!!!