Damadam.pk
Huzzy_khan's posts | Damadam

Huzzy_khan's posts:

Huzzy_khan
 

منزلوں کو خبر ہی نہیں 💖 💖
سفر نے کتنا کچھ چھین لیا ہم سے🥀

ضروری تو نہیں اللہ نیک اور پرہیزگار لوگوں کو ہی ملےکبھی کبھی مجھ جیسے گنہگار لوگوں کو بھی اللہ بہت قریب محسوس ہوتا ہے
اور اللہ کبھی نہیں کہتا کہ تم گنہگار ہو میں تمہاری کیوں سنوں؟ 
بلکہ وہ تو کہتا ہے آؤ مجھے سناؤ اپنی کہانی, ایک ایک لفظ سنوں گا, ایک ایک آنسو سنمبھال کے رکھوں گا, ایک ایک دعا کا اجر دوں گا, صبر کا صلہ دوں گا...! 
وہ جانتا ہے میرا بندہ حقیر ہے اسے اچھے,برے کا علم نہیں, اس سے ہدایت مانگو یا محبت وہ کبھی ناراض نہیں ہوتا دوریاں ختم کردیتا ہے, فریاد سن لیتا ہے, عطاء کر دیتا ہے, حالات بدل دیتا ہے محبت کی لاج رکھ لیتا ہے, اسکی شان کریمی یہی ہے وہ کن فرماتا ہے اور سارے کام سنور جاتے ہیں مایوس کن لمحات میں بھی وہ جینے کا حوصلہ دیتا ہے یہی اسکی محبت کی حقیقت ہے۔😍
گمنام لوگ❤🔥
H  : ضروری تو نہیں اللہ نیک اور پرہیزگار لوگوں کو ہی ملےکبھی کبھی مجھ جیسے گنہگار - 
روح کھینچ لے _ مالک
درد بڑے بھاری ہو گئے ھیں۔😞🥀
گمنام🍁
H  : روح کھینچ لے _ مالک درد بڑے بھاری ہو گئے ھیں۔😞🥀 گمنام🍁 - 
Beautiful Nature image
H  : *عزت احساس پیار اور شفقت ایسے ادھار ہیں جو واپس ضرور ملتے ہیں❣️🌙🤲🏻* - 
Huzzy_khan
 

*وہ بڑے گھر سے تھے صاحب😕*
چھوٹے سے دل♥ میں کیسے رہتے
🔥🍷

Huzzy_khan
 

*سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے*
*سوائے وقت عزت اور محبت کے۔۔۔🍁😍🙂*

Huzzy_khan
 

: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔

Huzzy_khan
 

❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ رہے گی ورنہ💔آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی💕💔

*💕بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی آپ کا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چھوڑتا💕*
H  : *💕بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے - 
Huzzy_khan
 

چې فلسـفه د ژوند بدرنګه نه شي
ځینې دردونه به په زړه کښې ساتو 💔🔥

Huzzy_khan
 

میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تا۔۔۔❤
سرکار
میں جیسا بھی ہوں #الحمداللّہ بہترین ہوں❤

Huzzy_khan
 

: تنہائی پسند ہوں
مگر محفلوں کا ہنر جانتا ہوں🔥
💥❤️

فریبوں  کو مبارک ہو یہ جھوٹی فروری🥀💞🥀
میری محبت کسی مہینے کی محتاج  نہیں  ۔۔❤️❤️
H  : فریبوں کو مبارک ہو یہ جھوٹی فروری🥀💞🥀 میری محبت کسی مہینے کی محتاج نہیں  - 
Huzzy_khan
 

مزاج آچھــا ہے آج ہمــــــارا
کوئـی شکـــــوہ ہو تو آ جاؤ❤

Social media post
H  : ♥️♥️آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا. 💔بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے - 
Huzzy_khan
 

ژونده،،! ده کــولو وس دې نلـــرم
مــرګه! ښه په ساز او په اتڼ راشه
ســـــــــــتا👇
ســـــاحـل💔

Huzzy_khan
 

جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.!!!
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.!!!❤

ہم ایسا دل رکھتے ہی نہیں
جو ہر کسی پہ آ جائے...🔥
H  : ہم ایسا دل رکھتے ہی نہیں جو ہر کسی پہ آ جائے...🔥 - 
Huzzy_khan
 

پکول به سم په تندی کېږدم
په سر به زما وي خوند به تاته درکوینه🥰

Huzzy_khan
 

تو میرا لفظ آخری ہے💦💥
ہاں میں تجھ پہ ختم ہوتا ہوں ❣️