Damadam.pk
Huzzy_khan's posts | Damadam

Huzzy_khan's posts:

Huzzy_khan
 

تجھے بھولنا ہوتا تو کب کا بھولا دیتے
مگر تُو روحِ محبت ہے کوئی تماشہ تو نہیں
۔

Huzzy_khan
 

❤طلب اتنی کہ دل و جان میں بسا لوں تم کو....
نصیب ایسا کہ دیدار بهی میسر نہیں تیرا ...❤

Huzzy_khan
 

"یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں"..
"تیری یاد کا آنا،،،،، تیرے دیدار سے کم تو نہیں".. 😍❤

Huzzy_khan
 

سنا تھا کہ فرشتے جان لیتے ہیں
خیر چھوڑو ! اب انسان لیتے ہیں
عشق نے ایسی شناخت بخشی ہے
دُور سے لوگ اب پہچان لیتے ہیں
غربت ہے رقصاں ہماری بستی میں
بیچ کرجسم لوگ سامان لیتے ہیں
دین توبڑی انمول چیز ہے خدا کی
لوگ اسکا بھی اب دان لیتے ہیں
یوں آنکھوں نے لاکھوں میں چُنا اُسے
ریت سے "ہیرا" جیسے چھان لیتے ہیں
اِس شہر منافق سے تنگ آگیا ہوں میں
آو کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں
بخشش جب ہے ترے اختیارمیں خدایا
پھر لوگ کیوں اتنے امتحان لیتے ہیں

Huzzy_khan
 

ہر شخص نے اپنے طریقے سے استعمال کیا مجھے،
اور میں سمجھتا رہا لوگ پسند کرتے ہیں مجھے ❤

Huzzy_khan
 

: بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گی💞🍁

Huzzy_khan
 

ایک تم اور ایک محــــــبت تمہــــــاری..❤🔥
بس ان دونوں لفظــــــوں میں ہے دنیــــــا ہمــــــاری

Huzzy_khan
 

ایک مراسی کو
پڑھنے کا بہت شوق تھا
وہ روز خدا سے دعا کرتا کہ یا خدا
مجھے پڑھنے کی توفیق دے
وہ لمحہ
قبولیت کا تھا اس کی
دعا قبول ھو گئ
اب ماشاءاللہ وہ مراسی
میرا میسج پڑھ رہا ھے.
لےلے بدلہ کسی کوآگے بھیج کر
بلکل نيا ھے مارکيٹ ميں🤣

Huzzy_khan
 

اداس شام ،اداس زندگی ،اداس وقت اور اداس موسم ..
.
کتنی چیزوں په الزام لگ جاتے ھیں اک دل کے اداس ھونے سے

Huzzy_khan
 

ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﻟﺴﭧ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﯽ !!!_________
پہلی ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ، ﺁﺧﺮﯼ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ!!!_______🤫

Huzzy_khan
 

❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣ ❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣ 4

Huzzy_khan
 

A Waroooo So Rojii Mo okhwarliii😜😛😺

Huzzy_khan
 

""Mor" ta ye sha kra ao "eshara" k ye rata dase owal."
"Nan" FRIDAY dy gwary tola wraz ba "kor" ke yama...
00pes

Huzzy_khan
 

"کس کس کو راضی کرو گے
بس اک رب کو راضی کرلو سب مسئلے حل ہوجائیں گے"!🌸❤️
_______💕💯

Huzzy_khan
 

ہزار چاہنے والوں سے 🖤✨
ایک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے 😊
❣️____________💞💞💞

Huzzy_khan
 

تجھ سے ہاروں تو جیت جاتا ہوں
تیری خو شیاں عزیز ہیں اتنی
#AH_Writes🥀____-💌✍🏻
“- 💌

Huzzy_khan
 

💕💕تیرا شوق بن گیا ہے اپنی مرضی سے بات کرنا
💘💘اپنی عادتیں بدل لو، میرے بدلنے سے پہلے !

Huzzy_khan
 

اس کو رخصت تو کیا تھا مجھے معلوم نہ تھا
سارا گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے والا
ندا فاضلی♠️

Huzzy_khan
 

❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣

Huzzy_khan
 

ہوگا اعمال پہ مبنی ہر ایک کا فیصلہ
جنت میں صرف نمازی تھوڑی جائیں گے❤️