Damadam.pk
Huzzy_khan's posts | Damadam

Huzzy_khan's posts:

Huzzy_khan
 

پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں🚥
کو سمجھنے سے قاصر ہیں...😐😐
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں.!!
😂😂😜

Huzzy_khan
 

__"🔥😴
میں نے انگریزی میں ہمیشہ فیل ہو کر 🙆🙆🙆
انگریزوں کو انکی اوقات یاد دلائی ہے 😒😝😝😝😝

Huzzy_khan
 

جو چھوڑ گۓ وہ بوجھ ہی تھے🔥
❤ جو پاس ہیں وہی خاص ہیں💯

Huzzy_khan
 

اپنے ماں باپ سے اونچی آواز میں بات مت کیا کرو
جس دن یہ خاموش ہو گئے
اس دن تم ان کی آواز کو ترسو گے♥️💯
-بے شک🌸

Huzzy_khan
 

❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤

Huzzy_khan
 

Kabhi Tum Doosron k Liye Dil Se Dua Maang kar Dekho… Tumhen Kabhi Apne Liye Mangne ki Zarurt Hi Nahi Paregi

Huzzy_khan
 

کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں💜🥀
🖤مرشد🖤
وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں⚰️

Huzzy_khan
 

جنہیں سلیقہ نہیں حادثوں میں پلنے کا 🔥
وہ حوصلہ نہ کریں ہمارے ساتھ چلنے کا👮

Huzzy_khan
 

ہر شام اُجڑ جاتے ہیں ہم
🥀_________ ہر صبح سنورنا پڑتا ہے

Huzzy_khan
 

عبادت اور محبت میں سچی خوشی
تب ملتی ہے جب دل منافقت سے پاک ہو❤

Huzzy_khan
 

وہ پوچھتے ہیں ۔۔۔۔ ہم سے کیا ہوا ہے..؟ 💞
کیسے بتائیں انہیں کے انہی سے عشق ہوا ہے💕♥

Huzzy_khan
 

🍁🌹اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے🌹🍁
🍁🌹لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں🌹🍁

Huzzy_khan
 

اتنی خاموشی اچھی نہیں
کُچھ بات کیجیئے ، کُچھ درد دیجیئے
🔥❣
🥀✨🔥🥂

Huzzy_khan
 

سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں ❤
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں ❤

Huzzy_khan
 

جو لوگ اجالوں میں کھو جائیں،،،!
وہ طاق راتوں میں بھی نہیں ملتے❤️🥀
#

Huzzy_khan
 

بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤!!

Huzzy_khan
 

" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕

Huzzy_khan
 

آپ سجدے میں روئیں اور دعا رد ہوجاۓ ایسا ہو ہی نہیں سکتا_!!🌸🖤

Huzzy_khan
 

تعریف کے محتاج نہیں ہوتے اچھے لوگ
کیونکہ پھولوں کو کبھی عطر نہیں لگایا جاتا. 🌹. ❤️

Huzzy_khan
 

ہم یہ کب کہتے ہیں کہ کوئی تیرے لیئے دعا نہ مانگے
ہم تو اس بات سے ڈرتے ہیں کہ کوئی دعا میں تجھے نہ
مانگلے ... ❤❤