Damadam.pk
Huzzy_khan's posts | Damadam

Huzzy_khan's posts:

Huzzy_khan
 

ٹوٹنے کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ختم ہو گئی
کبھی کبھی ٹوٹنے سے زندگی کا آغاز ہوتا ہے،،،🌺

Huzzy_khan
 

ھم اپنی مثال آپ ہیں
"صاحب"
کسی اور جیسا بننے کا تصور بھی نہیں کرتے🔥♥️✌️

Huzzy_khan
 

:لوگ منتظر تھے_____کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں ___!!!
اور ہم تھے کہ برداشت____کرتے کرتے پتھر ہو گے___!!!
❣🕊❣

Huzzy_khan
 

شکوے تو تم سے بھی بہت تھے
مگر پھر یہ دل بولا " اِنّ اللَّہَ مَع صَّابِرین❤

Huzzy_khan
 

💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔

Huzzy_khan
 

sar drd🙄🙄🙄😥😥

Huzzy_khan
 

Sar Drd😬😓😓

Huzzy_khan
 

لوگ تو محبت میں چاند تارے مانگتے ہیں 😜
میں نے مانگے بهی تو تیرے دستخط عمر بھرکے لیے🙈

Huzzy_khan
 

لوگ تو صِرف مشورے دیتے ہیں ساتھ تو
صِرف
اللّٰہ دیتا ہے❤❤❤

Huzzy_khan
 

*صرف نماز کے بدلے جنت نہیں ملے گی*
*احساس مخلوق ک. بھی کرنا پڑے گا...💯♥️*

Huzzy_khan
 

Mirha Doll❤❤

Huzzy_khan
 

#لڑکیاں_کار والے کو #سر اور #موٹر_سائیکل والے کو #بھائی بولتی ہیں🚗🛵💁😂😁🙈⁦

Huzzy_khan
 

بس تیرا ساتھ ہم نے مانگا تھا 🌺
ہم کو کب تھی طلب زمانے کی 💕🌿

Huzzy_khan
 

نہ وہ ھوائیں ، نہ بارش ، نہ سردی کا وہ عالم...
🖤
دسمبر پہلے تو کبھی ایسے____ تیرا آنا نہ ہوا..

Huzzy_khan
 

«* ✍️مجھے بددعائیں چاہیئں اتنی سخت کہ موت آجائے_🔥😑💔🥀🙏َ *ــ٨ـــہـ٨ــ♡ـــہـ٨ـــ❥ــہہ*♡ـــہـ٨ـــ❥ــہہ*

Huzzy_khan
 

*🖤یاد رکھنا🖤*
*🖤ملنے کو ترسو گے🖤*

Huzzy_khan
 

تم میسج کرکے تو دیکھو 😻😂🤫
ریپلائی کی سپیڈ دیکھ کر بےہوش نا ہو تو کہنا🙈🙈🙈🙈🙈😝😝😝😝😝😝

Huzzy_khan
 

نہ جانے کس کمبخت نے دعاؤں میں مانگ لیا ہے مجھے🙈😒
نہ خود ملتی ہے نہ کسی اور کو ملنے دیتی ہے😕🤣🤭😜

Huzzy_khan
 

⁧‫‬⁩
💞ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں
💞پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں🤫

Huzzy_khan
 

اور بیشک تمہارے صبر کے بعد اللّٰہ🥀♥️
تمہیں تمہاری چاہت سے نوازے گا😇♥️💯