نہ وہ آئے کہ راحت ھونہ موت آئے کہ فرصت ھو
پڑا ھے دل کشمکش میں نہ غم نکلے نہ دم نکلےA😢😢😢😢
کون کہتا ھے کہ تیری یاد سے بے خبر ھوں میں😧
میری آنکھوں سے پوچھ میری رات کیسےگزرتی ھےA😢😢😢
منافقت کے رشتوں سے
سرعام نفرت بھتر ہےA 😢😢😢
کتنی کمال کی نفرت تھی اسے میری محبت سے
اس نے اپنا ہاتھ جلا ڈالا مجھے اپنی لکیروں میں دیکھ کرA😢😢😢
تو کرتا ہو گا اپنے الفاظــوں سے متــــاثـــــر،
میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں.A 😢😢😢
چومنا مقصود ھو تو نظروں سے ھی چوم لیا کرتے ھیں
???
یوں ھونٹ لگا کر کسی کے دامن کو داغ دار نہیں کرتے...A😢😢😢😢
ہماری سادگی کو دیکھ کر راستہ نہ بدل لینا..
ہم دل کے شہزادے ہیں مقدر تو خدا لکھتا ہے..
💕💕💕A😢😢😢
"محبت"
ڈهونڈنے والوں کو نہیں
بانٹنے"والوں کو ملتى هے___!!!A
جب چاقو ۔۔ خنجر ۔۔ تیر ۔۔تلوار آپس میں
پوچھتے ہیں ۔۔😐۔۔
کون زیادہ گہرا زخم دیتا ہے ۔۔؟؟💔
تو " الفاظ " پیچھے بیٹھ کر مسکراتے ہیں ۔۔💔A
وہ جو کبی پوچھتے تھے بڑی فرصت سے میرا حال 💞💞💞💞
آج وہی رکھتے ہیں میرے زخموں پر مرہم
نفرت کا نمک ڈال کر😓😓😓A
قلم سے لکھ نہیں سکتے اداس دل کے افسانے
""""اے دوست""""
ھم تمہیں دل سے یاد کرتے ھے باقی تمہارے دل کی خدا جانے؟A
رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر....
جنہیں کبھی دن کے اجالو میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
😥 A😢😢😢😢
کبھی اُن کا نام لینا_________کبھی .....اُن کی بات کرنا..
مــیــرا عــشــق اُن کــی چــاہــت مـیــرا شـوق اُن پـر مـرنـا..
❤️A😢😢😢😢
دل نے کہا بھی تھا مت چاہ اسے پاگلوں
کی طرح۔۔۔
۔۔۔
۔وہ مغرور ھو جائے گا تیری محبت کی انتہا
دیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔A
کیا قصور تھا ہمھارا جو ہم سے بات کرنا چھوڑ دیا
☆"دوست"☆
وفا راس نہیں آئی یا ہمھاری غریبی اچھی نہیں لگی۔۔۔۔ ""A
ﮈﺍﻟﻨﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻻﺵ ﭘﺮ ﮐﻔﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﮮ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ_ﮐﮩﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﯾﮯ ﮬﻮﮰ ﺯﺧﻢ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﺎ ﺩﯾﮑﮫ لے
زمانے والے تو اکثر ہمارے مرنے کی دعا کرتے ہیں
نجانے وہ کونسا اپنا ہیں جس کی دعاوں سے ہم جی رہے ہیںA
ہم کسی کے قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہتے ہیں
**قـــــــاضی**
جو ہمارے بنا خوش ہے انہیں ہم کبھی ستایا نہیں کرتےA😢😢
: ﺗﻼﺵ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﺡ ﮐﯽ ﺟﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﭘﯿﺎ ﺭ ﮐﺮﮮ ﻭﺭﻧﮧ ﺟﺴﻢ ﺗﻮ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ,A
I am new here
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain