وہ طوائف زادی کیسے ہوسکتی ہے؟؟؟؟ اس نے تو جس شخص کو چهوا اسی سے شادی کرنی چاہی جدا تو لوگوں نے کیا اسے اس انسان سے۔۔۔۔ اس نے تو دعایئں کی تهیں اس شخص کو پانے کے لئے وہ تو تہجد پڑهتی تهی وہ گهٹیا نہیں ہے تو۔۔۔۔ پهر گهٹیا کون ہوا؟؟؟
اتنا شدّت پسند ہوں کہ .... - چھوڑ تو سکتا ہوں پر بانٹ نہیں سکتا.!!!!🖤🥀 - چاہے چیزیں ہوں یا انسان۔ ....!!!! - بس جو میرا ہے.... 🙂 - وہ مکمل میرا ہی ہے....🥀 - اور جو تھوڑا سا بھی ...🍃 - کسی اور کا ہے ....•••🍁 - وہ مجھے چاہیۓ ہی نہیں۔....🖤🥀