موت کا موسم ہے نئی وباء آئی ہے
سانس لینے پر بھی اک سزا آئی ہے
جان نہیں چھوڑتی جان جانے تلک
عشق تیرے ٹکر کی اک بلا آئی ہے🧡💛
u Writes ツ
یاد رکھیے ❤
انسان کرونا وائرس سے نہیں مرتا
اللہ کے حکم سے مرتا ہے__!😇
-
وہ جو قادر ہے دھوپ چھاٶں پر
وہ مقدر بدل بھی سکتا ہے❤️🧡❤️