شکل صورت کی تو بہت اچھی ہوں میں👰
بس ذرا زبان کے مسائل ہیں میرے ساتھ۔۔ 👅
شکل صورت کی تو بہت اچھی ہوں میں👰
بس ذرا زبان کے مسائل ہیں میرے ساتھ۔۔ 👅
فاصلہ رکھیں پیار تو
ہونا نہیں♥️😒
کرونا ہو جائے گا😂
پاکستانیوں کو کچن میں کھانے کو کچھ نہ ملے تو
آتے وقت چینی کا پھکا ضرور مار لیتے ہیں
Kahan kahan sy online ho ??
Me bed sy ❤😍
پاکستانی رات کو سوتے وقت اُس وقت تک موبائل کی جان نہیں چھوڑتے جب تک موبائل خود ان کے ہاتھ سے گر کر اُن کی “بوتھی”پر نہیں لگتا😁
شرم تو آتی ہی ہوگی
بازاروں میں مرغا بننے سے بہتر ہے کہ گھروں میں اپنی مرغیوں اور چوزوں کے پاس رہیں‼️💯
روکا گیا تھا ہاتھ ملانے سے, اس لئے...
سیدھا گلے سے اُس کو لگانا پڑا مجھے
اُسے عشق کسی اور سے تھا
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اُسے _🔥
کبھی کبھی انسان تھک کر ٹوٹ جاتا ہے اور پھر صرف اللہ تعالٰی سے باتیں کرنا چاہتا ہے💔
خدا کے اتنے نافرمان ہیں لوگ__``💔
کہ اس کے بھیجے عذاب کا بھی مذاق بناتے ہیں
اور اُس رات پہلی بار میں نے اپنے لیے دعا کی کہ میرا دل پتھر ہو جاۓ تاکہ میں کبھی کسی کی جھوٹی محبت پر یقین نہ کر سکوں🙂💔
Hiii everyone kdr gaib hn aj sub😌🤗🤔
مغرب میں عورت پردے کے لیے لڑ رہی ہے اور ہمارے ہاں چوتیا عورتیں ننگا ہونے کے لیے لڑ رہی ہیں۔۔!!
سادگی کا فتوہ تو ہر کوئی دیتا ہےمگر مرتا ہو کوئی بے حیائی پر ہی ہے
Now no matter the danger
Now everyone is afraid of everyone
ہم ایسے معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں لوگ دوسروں کی داڑھی میں تنکا تو دیکھ لیتے ہیں مگر اپنے گریبان میں لٹکے سانپ بچھو نظر نہیں آتے۔۔!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain