اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ 🤲🏻🥺 جتنےبھی دل جتنےبھی صبر جتنی بھی آنکھیں جتنےبھی آنسو جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں جتنےبھی یقین تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ🤲🏻🥺سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر آمین ثم آمین❤️🙏🏻
وَهُوَ الَّذِيْ خَلَقَ الَّيْلَ وَا لنَّهَا رَ وَا لشَّمْسَ وَا لْقَمَرَ ۗ كُلٌّ فِيْ فَلَكٍ يَّسْبَحُوْنَ "اور وہی ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند بنائے سب اپنے اپنے چکر میں پھرتے ہیں"