Beautiful People I+ArishmaN+I : اہلِ علم مٙردوں کے ہاں عورتیں کبھی ضٙائع نہیں ہوتیں اُور نہ ہی رُوندی جاتی... MORE▼ہیں۔۔“💕JaNm🌸 - 1 day ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People I+ArishmaN+I : عشق میں صاف بتایا ہے اُسے، مفلس ہوں باجرہ ڈال کے چڑیا نہیں پکڑی میں نے ... MORE▼💫JaaNm💕🌸 - 1 day ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People I+ArishmaN+I : جانتے ہو تم مجھے ایسے ملو گے۔۔۔ جیسے صحرا کے تنہا دل کو پہلی بار ندی کی... MORE▼ٹھنڈی دھار محسوس ہو، اور ریت کے ذرّے خوشی سے جھومے۔۔۔!! - 1 day ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
I+ArishmaN+I : تمھارا ساتھ تسلسل سے چاہیے مجھ کو تھکن زمانوں کی لمحوں میں کب اترتی ہے۔۔❣️🥀 - 1 day ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
I+ArishmaN+I : #سنو_عزیز_من تمہارے سینے سے لگ کر، تمہاری بانہوں کے تنگ گھیرے کو اپنی کمر... MORE▼کے گرد محسوس کرنا, تمہارے سینے میں چہرہ چھپائے آنکھیں بند کئے اپنی پوری دنیا تمہاری آغوش تک محدود کر لینے اور ایک لمبی سانس اندر کھینچ کر تمہاری خوشبو کو اپنی روح, اپنے جسم کے ہر ایک خلیے میں بھر لینے کی خواہش آج بھی مجھ میں پہلے دن کی طرح سانس لیتی ہے۔۔ JaaaaNm🌸💕 - 1 day ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
I+ArishmaN+I : مجھ پہ اتارو اپنی بانہوں کی حرارت رکھ دو اس دسمبر کو جون کر کےJanM👀🥰 - 1 day ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
I+ArishmaN+I : یہ آنا کوئی آنا ہے کہ بس رسماً چلے آئے یہ ملنا خاک ملنا ہے کہ دل سے دل نہیں... MORE▼ملتا janm🥰 - 3 days ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
I+ArishmaN+I : عدوئے جاں ہی سہی ہم , مگر غنیمت ہے وہ اک لحـاظ سے ، اپنا تو مـان لیتے ہیں ... MORE▼بھلا ہو ، ایسے محـبت شناس لـوگوں کا جو دل کی بات نگاہوں سے جان لیتے ہیں 🥰janm - 3 days ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Turkish Celebs I+ArishmaN+I : میں کہتا ہوں بس اک بار کہہ دو وہ کہتی ہے میں سو بار تمہاری ہوں💚 - 4 days ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
I+ArishmaN+I : پتا نہیں غصے کی وہ کون سی حالت ہوتی ہے جس میں انسان برسوں کے ساتھ اور ساتھی... MORE▼کو لمحوں میں چھوڑنے کا فیصلہ کر لیتا ہے پیار محبت اعتماد دوستی کوئی چیز پاؤں کی زنجیر نہیں بن پاتی - 4 days ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
I+ArishmaN+I : "الله تمہیں ایسے نابینا سے محفوظ رکھے جو دنیا دیکھ سکتا ہو مگر تمھاری... MORE▼آنکھوں کی بجھتی شمعیں اُسے دکھائ نہ دے"💚 - 4 days ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT