رخِ سفید ! کبھی اپنے اندرون سے پوچھ !
وہ بات کیا تھی ؟ کہ جو کر گئی سیاہ تجھے !
لکھا تھا اک کتاب میں ہر مسئلے کا حل
اور آخری سطور میں لکھا تھا خودکشی
پہلے بدن پہ ہجر مسلّط کیا گیا
پھر چیخ کر کہا گیا،"اب کاٹ زندگی!"
تماشہ دیکھنے کا مزہ تب آتا ہے !!
جب ماحول اپنے خلاف ہو اور اپنے کسی اور کے ساتھ ہوں 🖤
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
سہیل وڑائچ جیسا بندہ ایک بادشاہ کا مشیر خاص تھا ایک دن باتوں باتوں میں بادشاہ کو کہنے لگا کہ میں نے کل ملکہ کو نہاتے دیکھا، بادشاہ نے اس کو فوری طور پر قید خانے میں بند کروا کر اس کی تشریف پر کوڑے لگوانے
رہائی کے بعد بادشاہ کو ملا اور اسے کہتا ہے کہ عالم پناہ میری پوری بات تو سن لینی تھی، میں تالاب میں نہا رہا تھا اور ملکہ وہاں سے گزر رہی تھی 🥰🥰
(isley bat hamesha clear kia kry)
آپ اچّھے خاصے ہوتے ہیںِ
پھر آپ کو اُکسایا جاتا ہے
اور جب کا بدترین باہر نکل کر آتا ہے تو آپ کو نامزد کیا جاتا ہے
کہ یہ تم ہو....؟
تو اُنہیں بتاؤ کہ یہ میں نہیں ہُوں
یہ وہ ہے جو تم مجھ سے چاہتے تھے...!!!..... ✨✌🏻
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
میں اپنی جوانی کے دنوں میں گھر کے مسئلوں سے گزرتا رہا۔ اور تم بھی مجھے ان دنوں چھوڑ گئے تھے۔ 🌚🥀
کسی کو خود سے بیزار کروانے کے طریقے۔
• وقت سے پہلے ریپلائے کریں۔
• چوبیس گھنٹے میسر رہیں۔
• اُس شخص کے ساتھ دل و جاں سے مخلص رہیں۔اسے احساس دلائیں کہ وہ بہت خاص ہے۔ اُسے بتائیں کہ اب آپ اُس کے بنا ره نہیں سکتے.یہ لیجئے، آپ کو آسمان پر چڑھا کر چند دنوں میں زمین پر پٹخنے والا شخص تیار ہے۔🖤🌸
بات صرف بچھڑنے تک کی ہوتی تو منظور تھی۔۔۔
اسنے شرط بھول جانے کی رکھی ،بات مشکل کردی۔۔۔
اور میں نے سیکھا ہے؛
کہ زندگی کے نام آخری خط کبھی نہیں لکھنا چاہیے!
جن لوگوں کے سامنے آپ جیتے جی مر رہے ہوں،
اور اُنہیں خبر نہ ہونے پائے
وہ موت کے بعد بھی اس قابل نہیں ہوتے کہ؛
اُن کو دُکھ بتائے جائیں۔
اپنے درد کی حفاظت ایک امانت کی طرح کریں!
اُنہیں مت بتائیں،
اپنے ساتھ لے جائیں ، بس۔۔۔۔۔ "
کسی سے اُمید مت رکھیے
کسی سے مت کہیئے میں اُداس ہوں
کسی سے مت کہو مجھے تمہاری ضرورت ہے
کسی سے مت کہو میری بات سنو
کسی سے مت کہو مجھے تمہارا سہارا چاہیے
تنہا رہنا سیکھیں لوگوں سے دنیا سے اُمیدیں لگانا چھوڑ دیں کیوں کہ لوگ نا اپنے قابل سمجھتے ہیں اور نا ہی ہمیں ہمارے قابل رہنے دیتے ہیں
امیدیں درد دے رہیں تھیں
میں نے رکھنا ہی چھوڑ دی۔۔😕
To Chalo Shoro Krty hy Bna Ksi Backchoodi k
https://www.secretmessage.link/secret/68acc353ccf71/
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain