بات چیت کرنا اچھا ہے، لیکن اصل کامیابی تب ہوتی ہے جب دلوں میں سمجھ بوجھ پیدا ہو جائے۔ الفاظ کا تبادلہ ضروری ہے، مگر الفاظ سے بڑھ کر احساس اور نیت کی پہچان اہم ہے۔ اکثر لوگ بولتے ہیں، لیکن بہت کم ایسے ہوتے ہیں جو واقعی دوسروں کو سمجھتے ہیں۔ رشتے باتوں سے نہیں، سمجھنے سے چلتے ہیں۔ سمجھ وہ خاموش زبان ہے جو ہر دل کو چھو جاتی ہے۔ "رابطہ قائم کرنا اہم ہے، مگر اصل دولت ایک دوسرے کو سمجھنا ہے۔"
وہ ادائے دلبری ہو کہ نوائے عاشقانہ جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتحِِ زمانہ یہ ترا جمالِ کامل یہ شباب کا زمانہ دلِ دشمناں سلامت دلِ دوستاں نشانہ جگر مراد آبادی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain