Damadam.pk
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I's posts | Damadam

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I's posts:

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

kahin aap log bhool tou nahi gaye ke atoms having same atomic numbers but different mass numbers are called isotopes???

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

آپ خود سیکس کے لیے مرے جاتے ہیں لیکن آپ عورت کو سیکس کی بنیاد پر جج کرتے ہیں
خود تو پورن دیکھنے کے لیے تڑپ رہے ہیں مگر پورن سٹارز کو آپ انسان سمجھنے سے گریزاں ہیں
خود تو ایکسٹرا میریٹل افیئر چلاتے ہیں لیکن عورت آپ کو ہر حال میں وفادار ہی چاہیے
نیم عریاں فوٹوز والی پروفائل کو فالو کرتے ہیں مگر انھیں قابل احترام سمجھنے سے انکاری ہیں۔۔۔۔۔اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ دوسروں سے بہتر ہیں تو آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ آپ اعلی پائے کے منافق ہیں۔

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

چھوڑ یہ بات مری بات کا مطلب کیا ہے
تُو بتا مجھ کو تری ذات کا مطلب کیا ہے
تُم نے بولا تو سمجھ آ گئے معنی ورنہ
سوچتا رہتا تھا بد ذات کا مطلب کیا ہے
🫰

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

وقت آنے پر کھلتے ہیں کردار سارے پہلی نظر میں تو ہر کوئی وفادار لگتا ہے۔۔

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

بچھڑ کے مجھ سے تم اپنی کشش نہ کھو دینا
اداس رھنے سے چہرہ خراب ھوتا ھے 🙂

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

Kahi Ap Sab Log Mjhy Aisa👈 Wesa 😉 Larka To ni smjhty😝😜🤕👀💝💯💫

Funny joke
I  : dajal k L lag gay.a5 - 
oh shit
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

*مُدتوں بعد یقین ہوا تھا کسی پر _____❤🩹🥹*
*پھر یہ ثابت ھوا کوئی یقین کے قابل نہیں 💔🥲

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

عزتاں رکھی مولا
تھاں تھاں تے تلکن ہوئی پیئ اے
🫩

عورت اگر خَیانت کرنے کا ارادہ کرے تو وہ قادر ہے !!
کہ وہ خَیانت کرسکتی ہے ؛
اگر چَہ اُسے چَالیس دیواروں کے پیچھے کُیوں نَہ بند کردیا جَاۓ ، لیکن جَب عورت ایک مَرد کے ساتھ مُخلص ہوتی ہے
'' تو لاکھوں مَرد مِل کر بِھی اُسے نَہیں بہکا سکتے ۔۔۔۔۔،،،،
I  : عورت اگر خَیانت کرنے کا ارادہ کرے تو وہ قادر ہے !! کہ وہ خَیانت کرسکتی ہے ؛ - 
“💖ہمیں ایسی محبت ہے تم سے💖”
محبت تو وہ ہوتی ہے جس نے ہمیں کُھلی بِھیڑ میں چن لیا ہو۔
جس نے ہمیں باوجود نا قص ہونے کے قبول کیا ہو ۔
جس نے ہماری بد ترین حالت میں بھی ہم میں خوبصورتی دیکھی ہو۔
جس نے ہمارے اچھے بُرے مزاج کو سہا ہو اور ہماری مشکلوں اور غموں میں شریک ہو۔ 
محبت جو اندھیروں کے وسط میں ہمارے لیے روشنی ہو۔
❤️
I  : “💖ہمیں ایسی محبت ہے تم سے💖” محبت تو وہ ہوتی ہے جس نے ہمیں کُھلی بِھیڑ میں - 
اِس عہدِ بد لحاظ میں ، ہم سے گداز قلب
زندہ ہی رہ گئے ______تو بڑا  کام کر گئے...
I  : اِس عہدِ بد لحاظ میں ، ہم سے گداز قلب زندہ ہی رہ گئے ______تو بڑا کام کر - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

"میرے لیے پوری دنیا دو حصوں میں بٹی ہوئی ہے:
ایک وہ جگہ جہاں وہ ہے، اور وہاں ہر خوشی، امید، روشنی ہے؛
دوسری وہ جگہ ہے جہاں وہ نہیں ہے، اور وہاں مایوسی اور اندھیرا ہے۔"

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

وہ روح میں پیوست ہے کچھ ایسے۔۔۔
نکلا تو مجھے جسم کواُدھیڑنا ہوگا...

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

سوچا نہیں تھا میں نے کبھی تیرے جیسا شخص
منہ پھیر لے گا مجھ کو پریشان دیکھ کر

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

محمود درویش کا ایک قول ہے:
"میری طرف سے سزا کے لیے یہی کافی ہے کہ میں تمہیں اس طرح نہیں دیکھوں گا جس طرح میں تمہیں دیکھتا تھا۔"
انسان اس مقام پر پہنچ جاتا ہے جہاں وہ نہ خیانت کرتا ہے، اور نہ ہی بدلہ لیتا ہے بلکہ اس کا نقطہ نظر بدل جاتا ہے اور اگر اس کا نقطہ نظر بدل جائے تو سب کچھ بدل جاتا ہے ✌️

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

دو چار ہی تو ھیں ، دُنیا میں خُوشنما چہرے
اک سخی کا، اک مخلص کا، اِک تِرا، اِک میرا
🌸✨🖤

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

دریائے دِل میں اُترو گے تو تم بھی جان جاؤ گے ....
کیوں کسی کو دیکھ کر
مُسکُراہٹ گہری ہوتی ہے ... ❤️🥀