Damadam.pk
I.X.I_ALI_I.X.I's posts | Damadam

I.X.I_ALI_I.X.I's posts:

I.X.I_ALI_I.X.I
 

feelings sad😭😭😭😭😭😭😭😪😪😪😪😪

I.X.I_ALI_I.X.I
 

ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے کفن اوڑ کر دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو رہے تھے

I.X.I_ALI_I.X.I
 

ﮈﮬﻮﻧﮉﻭ ﮔﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ؟ ﻟﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﭘﺘﮧ ﻟﮯ ﻟﻮ ﺍﮎ ﻗﺒﺮ ﻧﺌﯽ ﮨﻮﮔﯽ ﺍﮎ ﺟﻠﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﻮﮔﺎ

I.X.I_ALI_I.X.I
 

اب کیوں روتے ہو مجھے کفن میں دیکھ کر تم نے تو کہا تھا کہ تم سفید لباس میں بہت خوبصورت لگتے ہو

I.X.I_ALI_I.X.I
 

کفن ہٹا کے میرا منہ بار بار دیکھتے ہیں انہیں ابھی میرے مرنے کا اعتبار نہیں

I.X.I_ALI_I.X.I
 

کون ہے یہ میری میت پہ صف ماتم بچھائے ہوئے ہوگئی ہو اگر اداکاری تو اٹھو دفناؤ مجھے

I.X.I_ALI_I.X.I
 

اب تو آ جاؤ میرا حال دیکھنے اے صنم کے لوگ کہ رہے ہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

I.X.I_ALI_I.X.I
 

کون دیتا ہے عمر بھر ساتھ لوگ تو جنازے میں بھی کندھے بدلتے ہیں

I.X.I_ALI_I.X.I
 

ہم نے کہا اگر بھول جاؤ ہمیں تو کمال ہو جائے
ہم نے تو فقط بات کی اس نے کمال کر دیا

I.X.I_ALI_I.X.I
 

کبھی کافر کبھی مجرم بنا شہر منافق میں
سزائے موت لی اس نے یہاں جس نے وفا مانگی

I.X.I_ALI_I.X.I
 

میرے دُ شمن مجھے یہ کہہ کر چھو ڑ گئے
جا تیرے اپنے ہی کا فی ہیں تجھے رُ لانے کے لئے۔

I.X.I_ALI_I.X.I
 

انہیں خبر ہی نہیں کہ عشق میں ہزاروں غم بھی ہیں
وہ مصروف رہتا ہے وفاؤں میں ہماری۔