Damadam.pk
I44772's posts | Damadam

I44772's posts:

I44772
 

"- حالات ایسے ہیں کہ اس وقت رب کے سوا کوئی نہیں سمجھ سکتا دل کی کفیت کو۔۔🥀🙃

Indeed❤
I  : Indeed❤ - 
Bsshak
I  : Bsshak - 
Motivational Quotes image
I  : Inshallah - 
Beshak
I  : Beshak - 
Beshak❤
I  : Beshak❤ - 
Life Advice image
I  : Zindagi ka koi bharosa nhi - 
I44772
 

Ya Allah Rehem😔

Social media post
I  : Beshak🙂♥♥ - 
ہمارے ہی سہارے سے 
ہم کو اَپنوں نے جلایا  آخِر
I  : ہمارے ہی سہارے سے ہم کو اَپنوں نے جلایا آخِر - 
Reality🙂💔💔
I  : Reality🙂💔💔 - 
I44772
 

صبر کی ایک بہت اچھی بات ہے 🌸
جب آجائے تو کسی کی طلب نہیں رہتی 🙂🥀

I44772
 

"-🍀🌸🍁
یہ اہل دنیا کے دلچسپ دھوکے ۔۔۔۔
یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں🙂🔥

I44772
 

ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﺗﺐ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﺐ ﺯﺑﺎﻥ ﺍﺱ ﺩﮐﮫ ﮐﺎ ﺑﯿﺎﻥ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ
💔🍁💯

I44772
 

سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی😴
💔💔
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت تھی🔥🔥

I44772
 

👈✍️👆نمائش کرنے سے چاہت♥️ بڑھ نہیں جاتی..
محبت💓 وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار 😊نہیں کرتے

I44772
 

کسی بھی رشتے نبھانے کے لیے.. قسموں، وعدوں، اور پیسوں کی ضرورت نھیں ہوتی.... بس اسے نبھانے کے لیے.... دو خوبصورت لوگ چاہیے.... -ایک جو بھروسہ کرسکے.... -اور دوسرا جو سمجھ سکے.
✍🏻
❤Dua❤🔥.

I44772
 

کھو گۓ تو پچھتاؤ گے بہت🔥
ہمیں تو لوٹ آنے کی بھی عادت نہیں⁦🖤
❤Dua❤🔥.

I44772
 

~ #بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں 🍁💫‼️🙂
♠♠
~ #نئے دور کے رشتے ہیں بس وفادار نہیں ہیں!!💯
❤Dua❤🔥.

I44772
 

*کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں*
*جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب جاتے ہیں*😍😍😍
❤❤🔥.